منڈی بہاؤالدین: گرلز ہائی سکول ملکوال میں آتشزدگی، سرکاری ریکارڈ جل کر خاکستر
منڈی بہاؤ الدین : ریسکیو کا کہنا ہے کہ آگ لگنے سے اسٹاف روم کی چھت گر گئی ہے جبکہ ریسکیو ٹیموں نے آگ پر قابو پالیا ہے۔

شائع شدہ 5 years ago پر Jul 26th 2021, 7:22 am
ویب ڈیسک کے ذریعے
تفصیلات کے مطابق ریسکیو کا کہنا ہے کہ آگ سٹاف روم سے شروع ہو کر پورے سکول میں پھیل گئی ہے، سرکاری ریکارڈ جل کر خاکستر ہو گیا، آگ لگنے سے اسٹاف روم کی چھت گر گئی ۔
اہل علاقہ نے لکڑی کا فرنیچر اٹھا کر باہر نکالا اور آگ بجھاتے رہے ، سکول میں چھٹی ہونے کی وجہ سے کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔ریسکیو ٹیموں نے آگ پر قابو پالیا ۔
ریسکیو کا کہناآگ شارٹ سرکٹ کی وجہ سے اسٹاف روم میں لگی ۔

اداکارہ نیلم منیر نے نومولود بیٹے کے ساتھ تصویر شیئر کردی
- 2 days ago

خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی کا نفاذ پاکستان کے آئین کے عین مطابق ہے،اعظم نذیر تارڑ
- a day ago

پاک فضائیہ کا تربیتی طیارہ گرکر تباہ، دونوں پائلٹ شہید
- 2 days ago

پاک فوج ایک قدم آگے، ہائپرسونک بیلسٹک میزائل ’فتح ٹو (ای آر)‘ کا کامیاب تجربہ
- a day ago

جلی کے آلات کی مقامی تیاری، لمز میں قومی مشاورت
- 2 days ago

خیبرپختونخوا میں ایمرجنسی سے متعلق قرارداد اور صدارتی فرمان قومی اسمبلی میں پیش
- 2 hours ago

ایک دن کے اضافے کے بعد سونے کی فی تولہ قیمت میں ہزارں روپے کی کمی
- 18 minutes ago

ملتان: رحمان بابا ایکسپریس کی متعدد بوگیاں پٹری سے اتر کر الٹ گئیں، چار افراد جاں بحق
- a day ago

گوجرانوالہ: ریاست کے تحفظ کے لیے شہری سڑکوں پر نکل آئے
- 18 hours ago

پاکستان اور برازیل کا فوجی سطح پر تعاون مزید مضبوط بنانے پر اتفاق
- 2 days ago

ایف کلاس نیشنل لانگ رینج شوٹنگ چیمپئن شپ 2026 مظفرگڑھ فیلڈ فائرنگ رینجز میں اختتام پذیر
- a day ago

لالی وڈ کی نئی فلم 'پیسہ ناچ نچائے' کی شوٹنگ کا لاہور میں آغاز
- 19 hours ago
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات






