نئے وزیراعظم کے لیے وزیر صحت ویس اسٹریٹنگ اور وزیر داخلہ شبانہ محمود کے نام سر فہرست ہیں

شائع شدہ 10 months ago پر Nov 13th 2025, 10:43 am
ویب ڈیسک کے ذریعے

برطانیہ میں مختلف مقامی انتخابات میں لیبر پارٹی کی متوقع ہار سے قبل ہی سر کیئر اسٹارمر کو وزیراعظم کے عہدے سے ہٹانے کی قیاس آرائیاں شروع ہو گئیں۔
برطانوی میڈیا کےمطابق بجٹ کے بعد لیبر پارٹی میں لیڈر شپ کی تبدیلی کی مہم چلنے کا امکان ہے، نئے وزیراعظم کے لیے وزیر صحت ویس اسٹریٹنگ اور وزیر داخلہ شبانہ محمود کے نام سر فہرست ہیں۔
وزیراعظم کیئر اسٹارمر نے کہا ہے کہ وہ قیادت کے کسی بھی چیلنج کا مقابلہ کریں گے، وزرا پر حملوں کی اجازت نہیں دی، ان کے خلاف بریفنگز بھی ناقابل قبول ہیں۔
دوسری جانب ویس اسٹریٹنگ نے قیادت کا امیدوار بننے کی تردید کردی ہے۔
میڈیا رپورٹس کے مطابق جولائی 2024 کے بعد وزیراعظم سر کئیر اسٹارمر کی مقبولیت انتہائی کم ہوگئی ہے۔

پاکستان سعودی عرب کی حفاظت کے لیے کسی بھی حد تک جانے کے لیے مکمل تیار ہے، ڈی جی آئی ایس پی آر
- 2 days ago

علی ظفربالی وڈ اداکارہ کترینہ کیف کے حق میں بول پڑے
- 2 days ago

اسٹیج کے سینئر اداکار آصف اقبال انتقال کر گئے
- a day ago

ساڑھے سترہ لاکھ سے زائد افراد فیول ریلیف سکیم میں رجسٹرڈ ہو چکے ہیں، شزہ فاطمہ
- a day ago

احسن اقبال نے انسدادِ پولیو مہم کا افتتاح کردیا
- a day ago

کوہاٹ پولیس لائنز مسجد دھماکے میں ملوث تمام سات خوارج ہلاک
- a day ago

کوہاٹ پولیس لائنز میں نماز جمعہ کے دوران خودکش دھماکا، پولیس اہلکاروں سمیت 16 افراد شہید، متعدد زخمی
- 2 days ago
وفاقی حکومت نے تین ماہ کی کفایت شعاری مہم کا اعلان کر دیا
- 3 days ago

پی ٹی آئی مارچ: آئی جی خیبر پختونخوا نے پولیس افسران کو ریلی یا جلوس میں مدد فراہم نہ کرنیکی ہدایت کر دی
- a day ago

کسی کو اسلام آباد کی طرف مارچ نہیں کرنے دیا جائے گا، محسن نقوی
- 2 days ago

ایک دن کی کمی کے بعد ملک میں سونے کی قیمت میں بڑا اضافہ
- 2 days ago

پیٹرول ریلیف اسکیم: 5 لیٹر سے کم پیٹرول ڈلوانے والوں کے لیے بھی رعایت کا اعلان
- a day ago
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات





