گزشتہ روز سونے کی فی تولہ قیمت 2 ہزار 300 روپے کے بڑے اضافے سے 4 لاکھ 38 ہزار 862 روپے ہوگئی تھی،صرافہ ایسوسی ایشن

شائع شدہ a year ago پر Nov 27th 2025, 6:16 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے

ویب ڈیسک: کاروباری ہفتے کے چوتھے روز بھی مقامی مارکیٹ میں سونے کی قیمت مستحکم رہی۔
آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرزایسوسی ایشن کے مطابق کاروباری ہفتے کے چوتھے روز ملک فی تولہ سونا 4 لاکھ 38 ہزار 862 روپےپر مستحکم رہی جب کہ 10 گرام سونا بھی 3 لاکھ 76 ہزار 253 روپے پر برقرار رہا۔
ایسوسی ایشن کے مطابق کاروباری ہفتے کے اختتام سے قبل سونے کے نرخوں میں کسی قسم کی کمی یا اضافہ ریکارڈ نہیں کیا گیا۔
واضح رہے کہ گزشتہ روز سونے کی فی تولہ قیمت 2 ہزار 300 روپے کے بڑے اضافے سے 4 لاکھ 38 ہزار 862 روپے ہوگئی تھی۔

آرمی چیف کا روس کے ساتھ سکیورٹی تعاون بڑھانے کے عزم کا اعادہ
- 4 hours ago

پاک فوج ایک قدم آگے، ہائپرسونک بیلسٹک میزائل ’فتح ٹو (ای آر)‘ کا کامیاب تجربہ
- a day ago

ایک دن کے اضافے کے بعد سونے کی فی تولہ قیمت میں ہزارں روپے کی کمی
- 8 hours ago

پاکستان اور برازیل کا فوجی سطح پر تعاون مزید مضبوط بنانے پر اتفاق
- 2 days ago

ایف کلاس نیشنل لانگ رینج شوٹنگ چیمپئن شپ 2026 مظفرگڑھ فیلڈ فائرنگ رینجز میں اختتام پذیر
- 2 days ago

ملتان: رحمان بابا ایکسپریس کی متعدد بوگیاں پٹری سے اتر کر الٹ گئیں، چار افراد جاں بحق
- a day ago

گوجرانوالہ: ریاست کے تحفظ کے لیے شہری سڑکوں پر نکل آئے
- a day ago

خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی کا نفاذ پاکستان کے آئین کے عین مطابق ہے،اعظم نذیر تارڑ
- a day ago

لالی وڈ کی نئی فلم 'پیسہ ناچ نچائے' کی شوٹنگ کا لاہور میں آغاز
- a day ago

قومی اسمبلی نے خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی کے نفاذ کی منظوری دے دی
- 10 hours ago

مکہ مکرمہ: پاکستانی شہری کو ہیروئن اسمگل کرنےکے جرم میں سزائے موت دے دی گئی
- 5 hours ago

اے آئی بے لگام: انتھروپک کمپنی نے اے آئی سے لاحق ایک اور بڑے خطرے سے آگاہ کر دیا
- 8 hours ago
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات







