خطے کی سلامتی کو بہت سے خطرات لاحق ہیں، علاقائی روابط کے فروغ کے لیے سکیورٹی چیلنجز سے نمٹنا ناگزیر ہے،اسحاق ڈار


اسلام آباد: پاکستان 27-2026 کیلئے ای سی او وزرائے خارجہ کونسل کا چیئرمین منتخب ہو گیا۔
تفصیلات کے مطابق ترجمان دفتر خارجہ کی جانب سےجاری بیان میں کہا گیا ہے کہ 29ویں ای سی او COM اجلاس میں پاکستان کا متفقہ انتخاب ہوا۔
اجلاس کی سربراہی نائب وزیراعظم و وزیر خارجہ اسحاق ڈار نے کی، نائب وزیراعظم اسحاق ڈارکی قیادت میں پاکستان کواہم منصب ملا ہے۔
دفتر خارجہ کے ترجمان کے مطابق ای سی او رکن ممالک نے پاکستان کو چیئرمین شپ پر مبارکباد دی، وزیر خارجہ اسحاق ڈار نے مبارکباد اور تعاون پر وزرائے خارجہ کا شکریہ ادا کیا۔
.jpg)
وزارت خارجہ کے مطابق پاکستان 2026 میں ای سی او کونسل آف منسٹرز کے آئندہ اجلاس کی میزبانی کرے گا۔
ترجمان دفتر خارجہ کے مطابق نائب وزیراعظم اسحاق ڈار نے ای سی او وزرائے خارجہ کونسل اجلاس سے ورچوئل خطاب کیا اور کہا کہ 2026 میں ای سی او COM اجلاس کیلئے تمام رکن ممالک کو پاکستان خوش آمدید کہیں گے۔
نائب وزیراعظم اسحاق ڈار کا کہنا تھا کہ خطے کی سلامتی کو بہت سے خطرات لاحق ہیں، علاقائی روابط کے فروغ کے لیے سیکیورٹی چیلنجز سے نمٹنا ناگزیر ہے۔

ٹانک میں نامعلوم افراد کی فائرنگ، ڈی جی الیکشن کمیشن شمشاد اخترہلاک
- 2 دن قبل

اداکارہ نیلم منیر نے نومولود بیٹے کے ساتھ تصویر شیئر کردی
- 11 گھنٹے قبل

وزیراعظم کی ذیابیطس کی روک تھام کیلئے جامع حکمت عملی وضع کرنے کی ہدایت
- 2 دن قبل
بلوچستان: سی ٹی ڈی کی کارروائی میں فتنہ الہندوستان کے 10 دہشتگرد ہلاک
- 2 دن قبل

پہلا ٹی 20: پاکستان نے سری لنکا کو 4 وکٹوں سے شکست دے دی
- 3 دن قبل

جنوبی افریقہ کی نوی پلے کو امن کا نوبیل انعام دے دیا گیا
- 2 دن قبل

ایوان صدر میں اجلاس، وفاقی حکومت کا خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی لگانے پر 'اتفاق'
- 2 دن قبل

پاکستان کا اقوام متحدہ میں یوکرین تنازع میں فوری طور پر کشیدگی کم کرنے کا مطالبہ
- 2 دن قبل

پاکستان فلم پروڈیوسرز ایسوسی ایشن کے نو منتخب عہدیداروں کی تقریب حلف برداری
- 2 دن قبل

پاک فضائیہ کا تربیتی طیارہ گرکر تباہ، دونوں پائلٹ شہید
- 12 گھنٹے قبل

پاکستان اور برازیل کا فوجی سطح پر تعاون مزید مضبوط بنانے پر اتفاق
- 6 گھنٹے قبل

جلی کے آلات کی مقامی تیاری، لمز میں قومی مشاورت
- 7 گھنٹے قبل



