10 گرام سونے کی قیمت میں 2 ہزار 315 روپے کی کمی ہوئی جس سے نئی قیمت 3 لاکھ 80 ہزار 799 روپے ہوگئی ہے،صرافہ ایسوسی ایشن

.jpg&w=3840&q=75)
کراچی: عالمی و مقامی مارکیٹوں میں سونے کی بڑھتی قیمتوں کو ریورس گئیرلگ گیا ہے جس کے بعد سونے کی قیمت میں نمایاں کمی ریکارڈ کی گئی ہے۔
آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق کاروباری ہفتے کے دوسرے روز منگل کو 24 قیراط سونے کی فی تولہ قیمت میں 2700 روپے کی کمی ریکارڈ کی گئی جس کے بعد فی تولہ سونے کی قیمت 4 لاکھ 44 ہزار 162 روپے ہوگئی ہے۔
ایسوسی ایشن کے مطابق اسی طرح، 10 گرام سونے کی قیمت میں 2 ہزار 315 روپے کی کمی ہوئی جس سے نئی قیمت 3 لاکھ 80 ہزار 799 روپے ہوگئی ہے۔
دوسری جانب عالمی بلین مارکیٹ میں میں 27 ڈالر کی کمی سے فی اونس سونا 4 ہزار 218 ڈالر پر آگیا۔
علاوہ ازاں ملک میں چاندی کی قیمت میں بھی 41 روپے فی تولہ کی کمی ریکارڈ کی گئی ہے جس کے بعد ایک تولہ چاندی کی قیمت 6 ہزار چار روپے ہوگئی جب کہ 10 گرام چاندی کا ریٹ 5 ہزار 147 روپے ہے۔

پاکستان، ایران اور امریکہ تنازع کے پرامن حل کے لیے پرعزم ہے، ڈی جی آئی ایس پی آر
- 2 days ago

وزیراعظم کی ذیابیطس کی روک تھام کیلئے جامع حکمت عملی وضع کرنے کی ہدایت
- a day ago

پہلا ٹی 20: پاکستان نے سری لنکا کو 4 وکٹوں سے شکست دے دی
- 2 days ago

ضلع خیبر: نامعلوم افراد کی فائرنگ، پولیس اہلکار شہید
- 2 days ago

جنوبی افریقہ کی نوی پلے کو امن کا نوبیل انعام دے دیا گیا
- a day ago

مصطفیٰ زاہد پہلی بار پاکستانی فلم کا میوزک بنائیں گے
- 3 days ago

پاکستان کا اقوام متحدہ میں یوکرین تنازع میں فوری طور پر کشیدگی کم کرنے کا مطالبہ
- a day ago

پاکستان فلم پروڈیوسرز ایسوسی ایشن کے نو منتخب عہدیداروں کی تقریب حلف برداری
- a day ago
بلوچستان: سی ٹی ڈی کی کارروائی میں فتنہ الہندوستان کے 10 دہشتگرد ہلاک
- a day ago

ایوان صدر میں اجلاس، وفاقی حکومت کا خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی لگانے پر 'اتفاق'
- a day ago

ٹانک میں نامعلوم افراد کی فائرنگ، ڈی جی الیکشن کمیشن شمشاد اخترہلاک
- a day ago
کرکٹ لیجینڈ وسیم اکرم نےاپنے پسندیدہ بھارتی گلوکار کا نام بتا دیا
- 2 days ago





