سیالکوٹ: غیر سرکاری غیر حتمی نتائج کے مطابق تحریک انصاف کے امیدوار احسن سلیم بریار 60588 ووٹ لے کر کامیاب ہوگئے ہیں ۔

شائع شدہ 5 years ago پر Jul 29th 2021, 12:12 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے
غیر سرکاری غیر حتمی نتائج کے مطابق پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی )کے امیدوار احسن سلیم بریار 60588 ووٹ لے کر کامیاب ہوگئے ہیں ،پاکستان مسلم لیگ ن کے طارق 53471 ووٹ لیکر دوسرے نمبر پر ہیں ۔پاکستان تحریک انصاف ( پی ٹی آئی) کے امیدوار احسن سلیم بریار نے 7117 کی برتری کے ساتھ میدان مار لیا ہے۔
مزید پڑھیں: مریم نواز کورونا وائرس کا شکار
خیال رہے کہ2018 کے عام انتخابات کے دوران پاکستان مسلم لیگ ن نے یہ سیٹ 57ہزار 636 ووٹ لیکر اپنے نام کی تھی ، جبکہ پاکستان تحریک انصاف کے امیدوار چالیس ہزار پانچ سو پچھتر ووٹ حاصل کرسکے تھے ۔جبکہ یہ سیٹ پاکستان لیگ نے کے رکن پنجاب اسمبلی خوش اختر سبحانی کے انتقال کے باعث خالی ہوئی تھی ۔

کوہاٹ پولیس لائنز مسجد دھماکے میں ملوث تمام سات خوارج ہلاک
- a day ago
وفاقی حکومت نے تین ماہ کی کفایت شعاری مہم کا اعلان کر دیا
- 3 days ago

اسٹیج کے سینئر اداکار آصف اقبال انتقال کر گئے
- a day ago

علی ظفربالی وڈ اداکارہ کترینہ کیف کے حق میں بول پڑے
- 2 days ago

ایک دن کی کمی کے بعد ملک میں سونے کی قیمت میں بڑا اضافہ
- 2 days ago

احسن اقبال نے انسدادِ پولیو مہم کا افتتاح کردیا
- a day ago

پی ٹی آئی مارچ: آئی جی خیبر پختونخوا نے پولیس افسران کو ریلی یا جلوس میں مدد فراہم نہ کرنیکی ہدایت کر دی
- a day ago

پاکستان سعودی عرب کی حفاظت کے لیے کسی بھی حد تک جانے کے لیے مکمل تیار ہے، ڈی جی آئی ایس پی آر
- 2 days ago

ساڑھے سترہ لاکھ سے زائد افراد فیول ریلیف سکیم میں رجسٹرڈ ہو چکے ہیں، شزہ فاطمہ
- a day ago

پیٹرول ریلیف اسکیم: 5 لیٹر سے کم پیٹرول ڈلوانے والوں کے لیے بھی رعایت کا اعلان
- a day ago

کسی کو اسلام آباد کی طرف مارچ نہیں کرنے دیا جائے گا، محسن نقوی
- 2 days ago

کوہاٹ پولیس لائنز میں نماز جمعہ کے دوران خودکش دھماکا، پولیس اہلکاروں سمیت 16 افراد شہید، متعدد زخمی
- 2 days ago
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات

