Advertisement
پاکستان

کنٹونمنٹ بورڈزمیں بلدیاتی الیکشن 12ستمبرکوہوں گے

اسلام آباد : الیکشن کمیشن آف پاکستان کے مطابق کنٹونمنٹ بورڈزمیں بلدیاتی الیکشن جماعتی بنیادوں پر12ستمبرکوہوں گے ۔

GNN Web Desk
شائع شدہ 5 سال قبل پر جولائی 30 2021، 8:32 صبح
ویب ڈیسک کے ذریعے

تفصیلات کے مطابق الیکشن کمیشن حکام کا کہنا ہے کہ تمام سیاسی جماعتیں 7اگست تک اپنے نامزدامیدواروں کو پارٹی ٹکٹ جاری کردیں ،پارٹی سربراہ یا مقررکردہ مجازنمائندہ ٹکٹ جاری کرسکتا ہے ۔

نمائندگان کے نام، ولدیت، پارٹی عہدہ اورنمونہ دستحط چاروں صوبائی الیکشن ‏کمشنرزکوارسال کیے جائیں گے جبکہ 13‎اگست کوپارٹی ٹکٹ کے مطابق ریٹرننگ آفیسران امیدواراں کوپارٹی نشانات آلاٹ ‏کریں گے ۔

Advertisement
پاکستان اور انڈونیشیا کی مشترکہ فوجی مشق ایلانگ اسٹرائیک تھری پبی میں اختتام پذیر

  • 3 دن قبل
الزامات کی بجائے  خطے کے مسائل کوحل کرنے کی ضرورت ہے، مصدق ملک کی نئی دہلی میں میڈیا سے گفتگو

پاکستان میں  فی تولہ سونا  ہزاروں  روپے سستا ہوگیا

پی سی بی سینٹرل کنٹریکٹس کا اعلان کر دیا گیا، رضوان، امام، صائم اور شان مسعود جگہ بنا نے میں ناکام

ملائیشیا کا پاکستان کے ساتھ دفاعی تعلقات مزید مستحکم بنانے کے عزم کا اعادہ

  • 16 گھنٹے قبل
پیٹرول اور ڈیزل کی نئی قیمتوں کا اعلان

پیٹرول اور ڈیزل کی نئی قیمتوں کا اعلان

  • 4 دن قبل
پاکستانی وزیر مصدق ملک  سے باضابطہ دوطرفہ بات چیت نہیں ہوئی: بھارتی وزیر ثقافت

  • 20 گھنٹے قبل
فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کا خیبر پختونخوا میں امن و استحکام برقرار رکھنے کے عزم کا اعادہ

فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کا خیبر پختونخوا میں امن و استحکام برقرار رکھنے کے عزم کا اعادہ

  • 4 دن قبل
پی ایس ایل 12 کا افتتاحی میچ  پشاور میں کھیلا جائے گا، چیئرمین پی سی بی کا اعلان

  • 15 گھنٹے قبل
دلجیت دوسانجھ کا منیر نیازی کے اشعار سے ناقدین کو جواب

دلجیت دوسانجھ کا منیر نیازی کے اشعار سے ناقدین کو جواب

  • 16 گھنٹے قبل
متروکہ وقف املاک بورڈ کے 359ویں اجلاس کا دوسرا روز، 13 اہم ایجنڈا آئٹمز  زیر بحث

متروکہ وقف املاک بورڈ کے 359ویں اجلاس کا دوسرا روز، 13 اہم ایجنڈا آئٹمز زیر بحث

  • 4 دن قبل
جینسن ہوانگ امریکی ٹیک کمپنی اینوڈیا کے دوبارہ سی ای او تعینات