Advertisement
پاکستان

کنٹونمنٹ بورڈزمیں بلدیاتی الیکشن 12ستمبرکوہوں گے

اسلام آباد : الیکشن کمیشن آف پاکستان کے مطابق کنٹونمنٹ بورڈزمیں بلدیاتی الیکشن جماعتی بنیادوں پر12ستمبرکوہوں گے ۔

GNN Web Desk
شائع شدہ 5 years ago پر Jul 30th 2021, 8:32 am
ویب ڈیسک کے ذریعے

تفصیلات کے مطابق الیکشن کمیشن حکام کا کہنا ہے کہ تمام سیاسی جماعتیں 7اگست تک اپنے نامزدامیدواروں کو پارٹی ٹکٹ جاری کردیں ،پارٹی سربراہ یا مقررکردہ مجازنمائندہ ٹکٹ جاری کرسکتا ہے ۔

نمائندگان کے نام، ولدیت، پارٹی عہدہ اورنمونہ دستحط چاروں صوبائی الیکشن ‏کمشنرزکوارسال کیے جائیں گے جبکہ 13اگست کوپارٹی ٹکٹ کے مطابق ریٹرننگ آفیسران امیدواراں کوپارٹی نشانات آلاٹ ‏کریں گے ۔

Advertisement
پی ٹی آئی مارچ: آئی جی خیبر پختونخوا نے پولیس افسران کو ریلی یا جلوس میں مدد فراہم نہ کرنیکی ہدایت کر دی

  • 15 گھنٹے قبل
علی ظفربالی وڈ اداکارہ کترینہ کیف کے حق میں بول پڑے

  • 2 دن قبل
کوہاٹ پولیس لائنز مسجد دھماکے میں ملوث تمام سات خوارج ہلاک

  • 16 گھنٹے قبل
ساڑھے سترہ لاکھ سے زائد افراد فیول ریلیف سکیم میں رجسٹرڈ ہو چکے ہیں، شزہ فاطمہ

  • 12 گھنٹے قبل
اسٹیج کے سینئر اداکار آصف اقبال انتقال کر گئے

اسٹیج کے سینئر اداکار آصف اقبال انتقال کر گئے

  • 16 گھنٹے قبل
ایک دن کی کمی کے بعد ملک میں سونے کی قیمت میں بڑا اضافہ

ایک دن کی کمی کے بعد ملک میں سونے کی قیمت میں بڑا اضافہ

  • 2 دن قبل
وفاقی حکومت نے تین ماہ کی کفایت شعاری مہم کا اعلان کر دیا

کوہاٹ پولیس لائنز میں نماز جمعہ کے دوران خودکش دھماکا، پولیس اہلکاروں سمیت 16 افراد شہید، متعدد زخمی

پیٹرول ریلیف اسکیم: 5 لیٹر سے کم پیٹرول ڈلوانے والوں کے لیے بھی رعایت کا اعلان

پیٹرول ریلیف اسکیم: 5 لیٹر سے کم پیٹرول ڈلوانے والوں کے لیے بھی رعایت کا اعلان

  • 15 گھنٹے قبل
احسن اقبال نے انسدادِ پولیو مہم کا افتتاح کردیا

  • 17 گھنٹے قبل
پاکستان سعودی عرب کی حفاظت کے لیے کسی بھی حد تک جانے کے لیے مکمل تیار ہے، ڈی جی آئی ایس پی آر

کسی کو اسلام آباد کی طرف مارچ نہیں کرنے دیا جائے گا، محسن نقوی

  • ایک دن قبل
Advertisement