Advertisement

سعودی عرب نے سیاحت کے دروازے کھولنے کا اعلان کردیا

جدہ : سعودی عرب نے سیاحت کے دروازے کھولنے کا اعلان کردیا ہے ، یکم اگست سے سیاحوں کی آمد پر عائد عارضی پابندی بتدریج ختم کردی جائیگی ۔

GNN Web Desk
شائع شدہ 5 years ago پر Jul 31st 2021, 3:27 am
ویب ڈیسک کے ذریعے

سعودی عرب کی جانب سے سیاحت کے دروازے کھولے جانے کے اعلان کے بعد سیاحتی ویزہ رکھنے والے افراد یکم اگست سے مملکت میں سیاحت سے لطف اندوز ہوسکیں گے،

مگر یہ اجازت ان افراد کو دی جائیگی جو کورونا ویکسین لگوا چکے ہوں گے ۔ ویکیسن لگوانے والے افراد کو سرٹیفیکیٹ پیش کرنا ہوگا جس کے بعد بنیادی قرنطینہ کی ضرورت بھی نہیں ہوگی ۔

سعودی عرب کی جانب سے سیاحوں کو پی سی آر ٹیسٹ کی رپورٹ اور زیادہ سے زیادہ 72 گھنٹے قبل کی کورونا ٹیسٹ کی منفی رپورٹ پیش کرنا ہوگی ۔

Advertisement
وزیراعلیٰ مریم نواز نے دورہ لندن کیلئے سرکاری لگژری طیارے کے استعمال کی رقم ادا کردی

  • 2 دن قبل
نئی پنجابی فلم 'مینگو جٹ' کے ٹریلر لانچنگ  کی تقریب، ریلیز کی تاریخ کا اعلان

کوہاٹ پولیس لائنز میں نماز جمعہ کے دوران خودکش دھماکا، پولیس اہلکاروں سمیت 16 افراد شہید، متعدد زخمی

  • ایک دن قبل
سونے کی فی تولہ قیمت میں اچانک بڑی کمی

سونے کی فی تولہ قیمت میں اچانک بڑی کمی

  • 2 دن قبل
پاکستان ہاکی فیڈریشن کا بھارت میں مینز ایشین چیمپئنز ٹرافی کھیلنے سے انکار

  • 3 دن قبل
پنجاب میں پولیو مہم، خلا فوری پُر کرنے کی ہدایت

پنجاب میں پولیو مہم، خلا فوری پُر کرنے کی ہدایت

  • 2 دن قبل
علی ظفربالی وڈ اداکارہ کترینہ کیف کے حق میں بول پڑے

  • 20 گھنٹے قبل
مشرق وسطیٰ کی بدلتی صورتحال، حوثی حملوں کا تسلسل: پاکستان کا دفاعی معاہدوں پرعملدرآمد کیلئےعزم کا اظہار

وفاقی حکومت نے تین ماہ کی کفایت شعاری مہم کا اعلان کر دیا

کسی کو اسلام آباد کی طرف مارچ نہیں کرنے دیا جائے گا، محسن نقوی

  • 17 گھنٹے قبل
پاکستان سعودی عرب کی حفاظت کے لیے کسی بھی حد تک جانے کے لیے مکمل تیار ہے، ڈی جی آئی ایس پی آر

پاکستان سعودی عرب کی حفاظت کے لیے کسی بھی حد تک جانے کے لیے مکمل تیار ہے، ڈی جی آئی ایس پی آر

  • ایک دن قبل
ایک دن کی کمی کے بعد ملک میں سونے کی قیمت میں بڑا اضافہ