گلگت بلتستان کے ضلع غذر کے علاقے بد صوات سمیت مختلف پہاڑوں پر گلیشیئر پگھلنے کا سلسلہ جاری ہے۔

شائع شدہ 5 years ago پر Jul 31st 2021, 3:55 am
ویب ڈیسک کے ذریعے
تفصیلات کے مطابق ضلع غذر میں گلیشیئر پگھلنے کے باعث نالوں اور دریائے غذر کے بہاؤ میں اضافہ ہو گیا ہے جس کے بعد نشیبی علاقوں سے قریبی آبادی کو محفوظ مقام پر منتقل کر دیا گیا ہے ۔مختلف مقامات پر منجمند جھیلیں بھی ٹوٹنے کاخدشہ ہے ۔
شاہراہ قراقرم لال پڑی سے تتہ پانی تک لینڈسلائیڈنگ کے باعث بند ہے ۔ گشگش کے مقام پر دریائی کٹاؤ کی زدمیں آنے والا اشکومن روڈ آج تیسرے روز بھی بند ہے۔ تحصیل اشکومن کا گاہکوچ شہر اور گلگت سے زمینی رابطہ منقطع ہو چکا ہے، بارست میں گزشتہ روز لینڈسلائیڈنگ سے سڑک تاحال بند ہے۔مقامی ذرائع کاکہنا ہے کہ بٹورا گلیشئیر میں پانی کا راستہ تبدیل کرنے سے شاہراہ قراقرم کو خطرہ ہے ۔

نئی پنجابی فلم 'مینگو جٹ' کے ٹریلر لانچنگ کی تقریب، ریلیز کی تاریخ کا اعلان
- 2 دن قبل

علی ظفربالی وڈ اداکارہ کترینہ کیف کے حق میں بول پڑے
- 19 گھنٹے قبل

کسی کو اسلام آباد کی طرف مارچ نہیں کرنے دیا جائے گا، محسن نقوی
- 16 گھنٹے قبل

پاکستان ہاکی فیڈریشن کا بھارت میں مینز ایشین چیمپئنز ٹرافی کھیلنے سے انکار
- 3 دن قبل

کوہاٹ پولیس لائنز میں نماز جمعہ کے دوران خودکش دھماکا، پولیس اہلکاروں سمیت 16 افراد شہید، متعدد زخمی
- ایک دن قبل

مشرق وسطیٰ کی بدلتی صورتحال، حوثی حملوں کا تسلسل: پاکستان کا دفاعی معاہدوں پرعملدرآمد کیلئےعزم کا اظہار
- 2 دن قبل
وفاقی حکومت نے تین ماہ کی کفایت شعاری مہم کا اعلان کر دیا
- 2 دن قبل

وزیراعلیٰ مریم نواز نے دورہ لندن کیلئے سرکاری لگژری طیارے کے استعمال کی رقم ادا کردی
- 2 دن قبل

پنجاب میں پولیو مہم، خلا فوری پُر کرنے کی ہدایت
- 2 دن قبل

سونے کی فی تولہ قیمت میں اچانک بڑی کمی
- 2 دن قبل

ایک دن کی کمی کے بعد ملک میں سونے کی قیمت میں بڑا اضافہ
- 21 گھنٹے قبل

پاکستان سعودی عرب کی حفاظت کے لیے کسی بھی حد تک جانے کے لیے مکمل تیار ہے، ڈی جی آئی ایس پی آر
- ایک دن قبل
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات


