Advertisement

امریکہ کے افغانستان سے انخلا کی کہانی ابھی ختم نہیں ہوئی

ریاض : سعودی انٹیلی جنس کے سابق سربراہ شہزادہ ترکی بن فیصل السعود نے کہا ہے کہ سعودی عرب نے افغانستان سے القاعدہ کے سربراہ اسامہ بن لادن کی حوالگی کی درخواست کی تھی لیکن طالبان رہنما ملا عمر نے اسامہ کو حوالے کرنے سے انکار کردیا تھا،

GNN Web Desk
شائع شدہ 5 years ago پر Jul 31st 2021, 4:10 am
ویب ڈیسک کے ذریعے

سعودی ٹی وی کو انٹرویو میں  ان کا کہناتھا کہ امریکہ کے افغانستان سے انخلا کی کہانی ابھی ختم نہیں ہوئی ہے ، افغانستان کے پڑوسی ممالک کے اپنے مفادات ہیں اور وہ اپنے مفادات کی تلاش میں ہیں۔ شہزادہ ترکی بن فیصل کا کہناتھاکہ افغانستان میں کس کی حکومت ہوگی اور کس کی نہیں  صورتحال ابھی پیچیدہ ہے ۔

انٹرویو کے دوران سابق سربراہ سعودی انٹلی جنس نے انکشاف کیا کہ ملاعمر سے اسامہ بن لادن کی حوالگی کی درخواست کی تھی لیکن ملا عمر نے اسامہ کو سعودی عرب کے حوالے سے کرنے سے انکار کردیا تھا ۔ اسامہ بن لادن ہمارے حوالے کردیے جاتے تو نائین الیون نا ہوتا ۔

بیس برس سے زائد عرصے تک سعودی انٹیلی جنس کے سربراہ رہنے والے ترکی بن فیصل السعود کا کہناتھاکہ جلد افغانستان کے حوالے سے کتاب شائع کروں گا۔

Advertisement
سونے کی فی تولہ قیمت میں اچانک بڑی کمی

سونے کی فی تولہ قیمت میں اچانک بڑی کمی

  • 2 دن قبل
مشرق وسطیٰ کی بدلتی صورتحال، حوثی حملوں کا تسلسل: پاکستان کا دفاعی معاہدوں پرعملدرآمد کیلئےعزم کا اظہار

مشرق وسطیٰ کی بدلتی صورتحال، حوثی حملوں کا تسلسل: پاکستان کا دفاعی معاہدوں پرعملدرآمد کیلئےعزم کا اظہار

  • 2 دن قبل
پنجاب میں پولیو مہم، خلا فوری پُر کرنے کی ہدایت

پنجاب میں پولیو مہم، خلا فوری پُر کرنے کی ہدایت

  • 2 دن قبل
ایک دن کی کمی کے بعد ملک میں سونے کی قیمت میں بڑا اضافہ

ایک دن کی کمی کے بعد ملک میں سونے کی قیمت میں بڑا اضافہ

  • 20 گھنٹے قبل
کوہاٹ پولیس لائنز میں نماز جمعہ کے دوران خودکش دھماکا، پولیس اہلکاروں سمیت 16 افراد شہید، متعدد زخمی

کوہاٹ پولیس لائنز میں نماز جمعہ کے دوران خودکش دھماکا، پولیس اہلکاروں سمیت 16 افراد شہید، متعدد زخمی

  • 21 گھنٹے قبل
پاکستان ہاکی فیڈریشن کا بھارت میں مینز ایشین چیمپئنز ٹرافی کھیلنے سے انکار

پاکستان ہاکی فیڈریشن کا بھارت میں مینز ایشین چیمپئنز ٹرافی کھیلنے سے انکار

  • 3 دن قبل
نئی پنجابی فلم 'مینگو جٹ' کے ٹریلر لانچنگ  کی تقریب، ریلیز کی تاریخ کا اعلان

نئی پنجابی فلم 'مینگو جٹ' کے ٹریلر لانچنگ کی تقریب، ریلیز کی تاریخ کا اعلان

  • 2 دن قبل
وفاقی حکومت نے تین ماہ کی کفایت شعاری مہم کا اعلان کر دیا

وفاقی حکومت نے تین ماہ کی کفایت شعاری مہم کا اعلان کر دیا

  • 2 دن قبل
پاکستان سعودی عرب کی حفاظت کے لیے کسی بھی حد تک جانے کے لیے مکمل تیار ہے، ڈی جی آئی ایس پی آر

پاکستان سعودی عرب کی حفاظت کے لیے کسی بھی حد تک جانے کے لیے مکمل تیار ہے، ڈی جی آئی ایس پی آر

  • 21 گھنٹے قبل
علی ظفربالی وڈ اداکارہ کترینہ کیف کے حق میں بول پڑے

علی ظفربالی وڈ اداکارہ کترینہ کیف کے حق میں بول پڑے

  • 18 گھنٹے قبل
کسی کو اسلام آباد کی طرف مارچ نہیں کرنے دیا جائے گا، محسن نقوی

کسی کو اسلام آباد کی طرف مارچ نہیں کرنے دیا جائے گا، محسن نقوی

  • 15 گھنٹے قبل
وزیراعلیٰ مریم نواز نے دورہ لندن کیلئے سرکاری لگژری طیارے کے استعمال کی رقم ادا کردی

وزیراعلیٰ مریم نواز نے دورہ لندن کیلئے سرکاری لگژری طیارے کے استعمال کی رقم ادا کردی

  • 2 دن قبل
Advertisement