کراچی:پاکستان فلم انڈسٹری کے لیجنڈ اداکار مصطفیٰ قریشی اوران کی اہلیہ بھی کورونا وائرس کا شکار ہوگئے ۔

تفصیلات کے مطابق پاکستانی فلم انڈسٹری کے سینئر اداکار مصطفی قریشی گزشتہ کئی دنوں سے علیل تھے، انکی اہلیہ روبینہ قریشی کا کورونا ٹیسٹ بھی مثبت آیا ہے جس کے بعد دونوں میاں بیوی نےخود کو گھر میں قرنطینہ کرلیا ہے۔81 سالہ مصطفی قریشی نے اپنے پر ستاروں سے دعائے صحت کی درخواست کی ہے۔
اداکار مصطفی قریشی یکم مئی 1940ء کو حیدر آباد میں پیدا ہونے والے اداکار نے ریڈیو پاکستان حیدر آباد سے اپنے فنی سفر کا آغاز کیا۔لیجنڈ اداکار کی پہلی فلم 1958ء میں ریلیز ہوئی۔ مذکورہ فلم نے باکس آفس پر شاندار بزنس بھی کیا تھا۔ پنجابی فلم”مولا جٹ“ میں انہوں نے نوری نت کے کردار کو بھی انمول بنادیا۔
40سال سے زائد فلم انڈسٹری پر راج کرنے والے اداکار کی مشہور فلموں میں لاکھوں میں ایک، جی دار، سلطنت، حاجی بابا، پیاملن کی آس، آرزو، ظل شاہ، سہاگن، سوہا جوڑا، گاڈ فادر، شادمانی، ضدی خان، جٹ دا ویر سمیت دیگر شامل ہیں۔

27 ویں آئینی ترمیم، نواز شریف قومی اسمبلی کے اجلاس میں شرکت کے لیے پارلیمنٹ پہنچ گئے
- 10 گھنٹے قبل

جنوبی کوریا : مارشل لاء کے نفاذ میں معاونت پر سابق وزیر اعظم اور خفیہ ایجنسی کے سابق سربراہ گرفتار
- 15 گھنٹے قبل

امریکا غزہ کی پٹی میں کوئی فوجی نہیں بھیجے گا، پینٹاگون
- 17 گھنٹے قبل

پنجاب کی آبو ہوا انتہائی مضر صحت، لاہور دنیا کے آلودہ شہروں میں آج دوسرے نمبر پر آ گیا
- 16 گھنٹے قبل

حکومت کا 27ویں آئینی ترمیمی بل میں مزید ترامیم کا فیصلہ،اضافی ترامیم قومی اسمبلی میں پیش کی جائیں گی
- 12 گھنٹے قبل

نمونیا کا عالمی دن، مہلک بیماری کے بارے میں شعور اجاگر کر کے اس سے بچا جا سکتا ہے
- 13 گھنٹے قبل

اسلام آباد : ضلع کچہری میں خودکش دھماکہ، ملک بھر میں بار ایسوسی ایشنز کا عدالتی کارروائی کا بائیکاٹ جاری
- 16 گھنٹے قبل

قومی اسمبلی کا اجلاس شروع،27 ویں آئینی ترمیم آج منظور ہونے کا قوی امکان
- 15 گھنٹے قبل

سونے کی قیمت میں دو دن ہوشربا اضافے کے بعد معمولی کمی
- 13 گھنٹے قبل

کیڈٹ کالج وانا پر حملہ ناکام بنانے کے حوالے سے آپریشن کمانڈر کرنل محمد طاہر کا تفصیلی بیان
- 11 گھنٹے قبل
قومی اسمبلی میں 27 ویں آئینی ترمیم دوتہائی اکثریت سے منظور
- 5 گھنٹے قبل

سندھ بھر میں دفعہ 144 کے تحت پابندیوں میں ایک ماہ کی توسیع
- 16 گھنٹے قبل














