نئی دہلی : بھارتی ریاست اتر پردیش کے شہر لکھنو میں تیز رفتار ٹرک سڑک کنارے سوئے ہوئے مزدوروں پر چڑھ گیا ، جس سے 18 مزدور ہلاک جبکہ 24 زخمی ہوگئے ۔

شائع شدہ 4 سال قبل پر جولائی 31 2021، 5:50 صبح
ویب ڈیسک کے ذریعے
تفصیلات کے مطابق لکھنو شہر سے شمال مشرق میں 30 کلومیٹر کی دوری پر بارا بانکے کے مقام پر یہ حادثہ پیش آیا ، جہاں بیسیوں محنت کش مزدور خراب بس کے نیچے سور ہے تھے ۔
اچانک تیز رفتار بے قابو ٹرک اس بس سے ٹکرایا اور 18 مزدور جان کی بازی ہار گئے ، جبکہ 24 زخمی بھی ہوئے ، ریسکیو حکام کا کہناہےکہ 16 مزدور موقع پر جبکہ دو ہسپتال میں جا کر جان کی بازی ہار گئے ، جبکہ مزید کئی زخمیوں کی حالت نازک ہے ۔

اسلام آباد : ضلع کچہری میں خودکش دھماکہ، ملک بھر میں بار ایسوسی ایشنز کا عدالتی کارروائی کا بائیکاٹ جاری
- a day ago

کیڈٹ کالج وانا پر حملہ ناکام بنانے کے حوالے سے آپریشن کمانڈر کرنل محمد طاہر کا تفصیلی بیان
- 17 hours ago

سندھ بھر میں دفعہ 144 کے تحت پابندیوں میں ایک ماہ کی توسیع
- a day ago
قومی اسمبلی میں 27 ویں آئینی ترمیم دوتہائی اکثریت سے منظور
- 11 hours ago

امریکا غزہ کی پٹی میں کوئی فوجی نہیں بھیجے گا، پینٹاگون
- a day ago

حکومت کا 27ویں آئینی ترمیمی بل میں مزید ترامیم کا فیصلہ،اضافی ترامیم قومی اسمبلی میں پیش کی جائیں گی
- 17 hours ago

27 ویں آئینی ترمیم، نواز شریف قومی اسمبلی کے اجلاس میں شرکت کے لیے پارلیمنٹ پہنچ گئے
- 16 hours ago

جنوبی کوریا : مارشل لاء کے نفاذ میں معاونت پر سابق وزیر اعظم اور خفیہ ایجنسی کے سابق سربراہ گرفتار
- 21 hours ago

قومی اسمبلی کا اجلاس شروع،27 ویں آئینی ترمیم آج منظور ہونے کا قوی امکان
- 21 hours ago

سونے کی قیمت میں دو دن ہوشربا اضافے کے بعد معمولی کمی
- 18 hours ago

پنجاب کی آبو ہوا انتہائی مضر صحت، لاہور دنیا کے آلودہ شہروں میں آج دوسرے نمبر پر آ گیا
- a day ago

نمونیا کا عالمی دن، مہلک بیماری کے بارے میں شعور اجاگر کر کے اس سے بچا جا سکتا ہے
- 19 hours ago
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات

.jpg&w=3840&q=75)








