کورونا وائرس کی چوتھی لہر میں شدت آنے پر ملکی صورت حال ایک بارپھر سنگین ہوچکی ہے، وائرس سے متاثرہ افراد کی مثبت شرح میں مزید اضافہ ہورہا ہے،این سی او سی نے کورونا کنٹرول کے لئے اجلاس میں اہم فیصلے کیے، وفاق سندھ میں آکسیجن بیڈ اور وینٹی لیٹرز میں اضافہ کرے گا،آکسیجن کی فراہمی کو بڑھایا جائے گا۔

تفصیلات کے مطابق کورونا وائرس کی چوتھی لہر نے نظام زندگی کو پھر متاثرہ کرنا شروع کردیا، مہلک وائرس سے شکار مثبت کیسز کی شرح میں اضافہ ہورہا ہے، لاہور کے بعد شہر قائد کے حالات سنگین ہیں جس پر نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر (این سی او سی)نے اجلاس میں اہم فیصلے کیے اس حوالے سےکراچی میں کورونا کی صورتحال پر این سی او سی کا اجلاس ہوا،اجلاس میں کراچی میں کورونا کے پھیلاؤ کا جائزہ لیا گیا۔
During the NCOC meeting held today, the forum critically reviewed disease spread in Karachi and decided to take all possible measures to assist Sindh Government in combating the rising trend of disease. 1/2
— NCOC (@OfficialNcoc) July 30, 2021
کورونا کے خلاف اقدامات کے لئے سندھ حکومت کی مکمل مدد کا فیصلہ کیاگیا،وفاق سندھ میں آکسیجن بیڈ اور وینٹی لیٹرز میں اضافہ کرے گا،آکسیجن کی فراہمی کو بڑھایا جائے گا،سندھ میں کورونا ایس او پیز پر عملدرآمد کے لیے سیکیورٹی اہلکار تعینات کیے جائیں گے۔
The measures being undertaken by Federal Government include ramp up of critical care capacity including oxygenated beds & vents, availability of oxygen and deployment of LEAs for implementation of SOPs and NPIs. 2/2
— NCOC (@OfficialNcoc) July 30, 2021

مشرق وسطیٰ کی بدلتی صورتحال، حوثی حملوں کا تسلسل: پاکستان کا دفاعی معاہدوں پرعملدرآمد کیلئےعزم کا اظہار
- 2 دن قبل

پاکستان ہاکی فیڈریشن کا بھارت میں مینز ایشین چیمپئنز ٹرافی کھیلنے سے انکار
- 2 دن قبل

پنجاب میں پولیو مہم، خلا فوری پُر کرنے کی ہدایت
- ایک دن قبل

پاکستان سعودی عرب کی حفاظت کے لیے کسی بھی حد تک جانے کے لیے مکمل تیار ہے، ڈی جی آئی ایس پی آر
- 13 گھنٹے قبل
وفاقی حکومت نے تین ماہ کی کفایت شعاری مہم کا اعلان کر دیا
- ایک دن قبل

کسی کو اسلام آباد کی طرف مارچ نہیں کرنے دیا جائے گا، محسن نقوی
- 8 گھنٹے قبل

سونے کی فی تولہ قیمت میں اچانک بڑی کمی
- 2 دن قبل

ایک دن کی کمی کے بعد ملک میں سونے کی قیمت میں بڑا اضافہ
- 13 گھنٹے قبل

کوہاٹ پولیس لائنز میں نماز جمعہ کے دوران خودکش دھماکا، پولیس اہلکاروں سمیت 16 افراد شہید، متعدد زخمی
- 14 گھنٹے قبل

علی ظفربالی وڈ اداکارہ کترینہ کیف کے حق میں بول پڑے
- 11 گھنٹے قبل

نئی پنجابی فلم 'مینگو جٹ' کے ٹریلر لانچنگ کی تقریب، ریلیز کی تاریخ کا اعلان
- 2 دن قبل

وزیراعلیٰ مریم نواز نے دورہ لندن کیلئے سرکاری لگژری طیارے کے استعمال کی رقم ادا کردی
- ایک دن قبل



