سی ٹی ڈی کے ترجمان کے مطابق کوئٹہ کے علاقے درخشاں میں آٹھ جبکہ بارکھان میں چھ دہشت گرد مارے گئے

شائع شدہ 7 months ago پر Feb 18th 2026, 6:44 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے
کوئٹہ اور بارکھان کے اضلاع کے قریب محکمہ انسداد دہشت گردی بلوچستان نے خفیہ اطلاعات پر مبنی دو کارروائیوں میں بھارتی حمایت یافتہ فتنہ الہندوستان سے تعلق رکھنے والے 14دہشت گردوں کو ہلاک کردیا۔
سی ٹی ڈی کے ترجمان کے مطابق کوئٹہ کے علاقے درخشاں میں آٹھ جبکہ بارکھان میں چھ دہشت گرد مارے گئے۔
ہلاک دہشت گرد صوبے بھر میں دہشت گردی کی کارروائیوں میں ملوث تھے۔
ان کے قبضے سے بھاری مقدار میں اسلحہ اور گولہ بارود بھی برآمد ہوا۔
کارروائیوں کے دوران سی ٹی ڈی کے تین اہلکار زخمی بھی ہوئے۔
وزارت اطلاعات نےافغان وزارتِ دفاع کا اسپن بولدک کے قریب پاکستانی چوکی تباہ کرنے کا دعویٰ من گھڑت قرار دیا
- 19 hours ago

رباط میں یومِ دفاع و شہدا کی تقریب، مسلح افواج کی قربانیوں کو خراج تحسین
- an hour ago

وزیراعظم کی اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل سے ملاقات، علاقائی کشیدگی کے حل کیلئے مکالمے، سفارتکاری کی اہمیت پر زور
- a day ago

'ہم مشہور ہورہے ہیں تو آپ کو کیا تکلیف ہے'، اداکار گوندا کا ردعمل
- a day ago

ٹرمپ کا شی جن پنگ کا غیر معمولی استقبال
- 2 days ago

پانچواں روز: ملک میں سونے کی قیمتوں میں بڑی کمی
- 2 days ago

پاکستان: مسلسل کمی کے بعد سونے کی فی تولہ قیمت میں بڑا اضافہ
- a day ago

اسٹیج اداکار عابد چارلی کا سرکاری سطح پرعلاج شروع، میڈیکل بورڈ بنا دیا گیا
- 2 days ago
حوثی حملے: سعودی عرب، پاکستان، ترکیہ کے فوجی حکام کا ہنگامی اجلاس طلب
- a day ago

ایشین گیمز: اسکواش ایونٹ میں پاکستان کے عاصم اور مہوش علی کوارٹر فائنل میں پہنچ گئے
- 2 days ago

وزیراعظم کا اقوام متحدہ سےخطاب امتِ مسلمہ، امن پسند دنیا کے جذبات کی آواز ہے: اشرفی
- 4 hours ago

شازیہ رضوان کا شیخوپورہ تھیٹرز کا اچانک دورہ، ایس او پیز کی خلاف ورزی پر کارروائی
- 25 minutes ago
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات








