Advertisement
علاقائی

اینٹی نارکوٹکس فورس کی شیخوپورہ میں سالانہ منشیات تلفی تقریب کا انعقاد

منشیات میں شراب، چرس، ہیروئن، آئس، پوست اور بھنگ شامل تھی، ماحولیاتی آلودگی سے بچاؤ کو مدنظر رکھتے ہوئے منشیات کو جدید طریقے سے نذر آتش کیا گیا

GNN Web Desk
شائع شدہ 8 months ago پر Feb 19th 2026, 1:53 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے
اینٹی نارکوٹکس فورس کی شیخوپورہ میں سالانہ منشیات تلفی تقریب کا انعقاد

شیخوپورہ:محکمہ انسداد منشیات(اے این ایف)‏ کی جانب سے شیخوپورہ میں سالانہ منشیات تلفی تقریب کا انعقاد کیا گیا۔

تفصیلات کے مطابق تقریب کے دوران 18 ٹن سے زائد مختلف اقسام کی منشیات اور ایک لاکھ 69 ہزار لیٹر سے زائد شراب تلف کی گئی،منشیات میں شراب، چرس، ہیروئن، آئس، پوست اور بھنگ شامل تھی۔ ماحولیاتی آلودگی سے بچاؤ کو مدنظر رکھتے ہوئے منشیات کو جدید طریقے سے انڈسٹریل انسنریٹر میں نذر آتش کیا گیا۔

تقریب میں ریجنل ڈائریکٹراے این ایف پنجاب ، ڈائریکٹر جنرل سی این ایف پنجاب، آر پی او شیخوپورہ ، بشپ آف لاہور اور  یونیورسٹی آف ساؤتھ ایشیا کے وائس چانسلر کی خصوصی شرکت کی۔

ANF burns 18 tonnes narcotics, 169,000 litres liquor during annual drug burning exercise in Sheikhupura

‏اینٹی نارکوٹکس فورس پنجاب نے رواں سال 590 منشیات اسمگلرز کو گرفتار کر کے 463 مقدمات درج کئے، رواں سال مختلف عدالتوں سے 35 خطرناک سمگلرز کو عمر قید اور 132 سمگلرز کو سخت سزائیں بھی دلوائیں گئیں۔

علاوہ ازاں اے این ایف کی جانب سے کالجوں اور یونیورسٹیوں سمیت ہزار سے زائد تعلیمی اداروں میں منشیات کے خلاف آگاہی سیمینارز بھی منعقد کئے گئے۔

Advertisement
آرمی چیف کا روس کے ساتھ سکیورٹی تعاون بڑھانے کے عزم کا اعادہ

آرمی چیف کا روس کے ساتھ سکیورٹی تعاون بڑھانے کے عزم کا اعادہ

  • 2 دن قبل
مکہ مکرمہ: پاکستانی شہری کو ہیروئن اسمگل کرنےکے جرم میں سزائے موت دے دی گئی

مکہ مکرمہ: پاکستانی شہری کو ہیروئن اسمگل کرنےکے جرم میں سزائے موت دے دی گئی

  • 2 دن قبل
پشاور: نجی اسکول کی چھت گرنے سے30 بچے, دوخاتون ٹیچر ہلاک

پشاور: نجی اسکول کی چھت گرنے سے30 بچے, دوخاتون ٹیچر ہلاک

  • ایک دن قبل
پاک فوج ایک قدم آگے، ہائپرسونک بیلسٹک میزائل ’فتح ٹو (ای آر)‘ کا کامیاب تجربہ

پاک فوج ایک قدم آگے، ہائپرسونک بیلسٹک میزائل ’فتح ٹو (ای آر)‘ کا کامیاب تجربہ

  • 3 دن قبل
پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس میں خیبرپختونخوا میں ایمرجنسی اور گورنر راج کے نفاذ کی توثیق کردی گئی

پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس میں خیبرپختونخوا میں ایمرجنسی اور گورنر راج کے نفاذ کی توثیق کردی گئی

  • ایک دن قبل
قومی اسمبلی نے خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی کے نفاذ کی منظوری دے دی

قومی اسمبلی نے خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی کے نفاذ کی منظوری دے دی

  • 2 دن قبل
اے آئی بے لگام: انتھروپک کمپنی نے اے آئی سے لاحق ایک اور بڑے خطرے سے آگاہ کر دیا

اے آئی بے لگام: انتھروپک کمپنی نے اے آئی سے لاحق ایک اور بڑے خطرے سے آگاہ کر دیا

  • 2 دن قبل
گوجرانوالہ: ریاست کے تحفظ کے لیے شہری سڑکوں پر نکل آئے

گوجرانوالہ: ریاست کے تحفظ کے لیے شہری سڑکوں پر نکل آئے

  • 3 دن قبل
پنجاب یونیورسٹی لاہور میں لالی وڈ کی نئی فلم 'پشمینہ' کی اوپپنگ تقریب

پنجاب یونیورسٹی لاہور میں لالی وڈ کی نئی فلم 'پشمینہ' کی اوپپنگ تقریب

  • ایک دن قبل
ٹیکس گوشوارے جمع کروانے کی آخری تاریخ میں ایک بار پھر توسیع

ٹیکس گوشوارے جمع کروانے کی آخری تاریخ میں ایک بار پھر توسیع

  • 16 گھنٹے قبل
ایک دن کے اضافے کے بعد سونے کی فی تولہ قیمت میں  ہزارں روپے کی کمی

ایک دن کے اضافے کے بعد سونے کی فی تولہ قیمت میں ہزارں روپے کی کمی

  • 2 دن قبل
لالی وڈ کی نئی فلم 'پیسہ ناچ نچائے' کی شوٹنگ  کا لاہور میں آغاز

لالی وڈ کی نئی فلم 'پیسہ ناچ نچائے' کی شوٹنگ کا لاہور میں آغاز

  • 3 دن قبل
Advertisement