"ہمیں 16 سیٹوں کا کہا گیا ،11 ملیں ‘‘ ، پیپلز پارٹی کا نبیل گبول کو شوکاز نوٹس
کراچی : پیپلز پارٹی نے آزاد کشمیر انتخابات سے متعلق بیان دینے پر نبیل گبول کو شوکاز نوٹس جاری کردیا ہے ۔

شائع شدہ 5 years ago پر Jul 31st 2021, 11:52 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے
اسلام آبادمیں پریس کانفرنس کے دوران نبیل گبول کے بیان سے متعلق پوچھے گئے سوال پر بلاول بھٹو زرداری نے کہا کہ فرحت اللہ بابر انہیں شو کاز نوٹس جاری کریں گے اس موقع پر فرحت اللہ بابر نے کہا کہ وہ یہ نوٹس جاری کرچکے ہیں۔
واضح رہے کہ گزشتہ دنوں ایک ٹی وی پروگرام میں پیپلز پارٹی کے رہنما نبیل گبول نے کہا تھا کہ ہمیں کہا گیا کشمیر میں آپ کو 16 سیٹین دینگے لیکن 11 ملی ۔ ہم پھر بھی اللہ کاشکر کا ادا کرتے ہیں ۔

کوہاٹ پولیس لائنز میں نماز جمعہ کے دوران خودکش دھماکا، پولیس اہلکاروں سمیت 16 افراد شہید، متعدد زخمی
- 6 گھنٹے قبل

مشرق وسطیٰ کی بدلتی صورتحال، حوثی حملوں کا تسلسل: پاکستان کا دفاعی معاہدوں پرعملدرآمد کیلئےعزم کا اظہار
- ایک دن قبل

وزیراعلیٰ مریم نواز نے دورہ لندن کیلئے سرکاری لگژری طیارے کے استعمال کی رقم ادا کردی
- ایک دن قبل

کسی کو اسلام آباد کی طرف مارچ نہیں کرنے دیا جائے گا، محسن نقوی
- 35 منٹ قبل

علی ظفربالی وڈ اداکارہ کترینہ کیف کے حق میں بول پڑے
- 3 گھنٹے قبل

پنجاب میں پولیو مہم، خلا فوری پُر کرنے کی ہدایت
- ایک دن قبل

ایک دن کی کمی کے بعد ملک میں سونے کی قیمت میں بڑا اضافہ
- 5 گھنٹے قبل

پاکستان سعودی عرب کی حفاظت کے لیے کسی بھی حد تک جانے کے لیے مکمل تیار ہے، ڈی جی آئی ایس پی آر
- 6 گھنٹے قبل
وفاقی حکومت نے تین ماہ کی کفایت شعاری مہم کا اعلان کر دیا
- ایک دن قبل

پاکستان ہاکی فیڈریشن کا بھارت میں مینز ایشین چیمپئنز ٹرافی کھیلنے سے انکار
- 2 دن قبل

نئی پنجابی فلم 'مینگو جٹ' کے ٹریلر لانچنگ کی تقریب، ریلیز کی تاریخ کا اعلان
- ایک دن قبل

سونے کی فی تولہ قیمت میں اچانک بڑی کمی
- ایک دن قبل
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات



