لاہور : آ ئندہ 24 گھنٹوں میں ملک بھر میں مطلع جزوی طورپرابرآلود رہنےاورگرج چمک کیساتھ بارش کاامکان ہے ۔

تفصیلات کے مطابق محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ اسلام آبادمیں مطلع جزوی طورپرابرآلود رہنےاورگرج چمک کیساتھ بارش کاامکان ہے ۔
خطہ پوٹھوہار، سیالکوٹ،گجرات،نارووال،گوجرانوالہ،منڈی بہاؤا لدین میں بارش کا امکان ہے لاہور،فیصل آباد ،سرگودھا،میانوالی،لیہ،بھکر،ڈی جی خان ،بہاولنگرمیں بارش متوقع ہے ۔
خیبر پختونخواہ کے مختلف شہروں ایبٹ آباد،مانسہرہ،کوہستان،شانگلہ،بونیر،سوات،دیر،مردان،صوابی ،مالاکنڈ،چارسدہ، پشاور ،کرم ،کوہاٹ، بنوں،وز یرستان اورڈی آئی خان میں بارش کا امکان ہے ۔
سندھ کےبیشترجنوبی اضلاع میں مطلع ابرآلودرہنےکابھی امکان ہے ،کراچی،ٹھٹھہ،بدین اورتھرپارکرمیں ہلکی بارش ہوگی۔
بلوچستان کے بیشتر اضلاع ژوب،بارکھان اورگردو نواح میں گرج چمک کیساتھ بارش کا امکان ہے ۔
کشمیراورگلگت بلتستان میں تیزہواؤں اورگرج چمک کیساتھ بارش کی توقع ہے ۔

جینسن ہوانگ امریکی ٹیک کمپنی اینوڈیا کے دوبارہ سی ای او تعینات
- 8 گھنٹے قبل

پاکستانی وزیر مصدق ملک سے باضابطہ دوطرفہ بات چیت نہیں ہوئی: بھارتی وزیر ثقافت
- 13 گھنٹے قبل

متروکہ وقف املاک بورڈ کے 359ویں اجلاس کا دوسرا روز، 13 اہم ایجنڈا آئٹمز زیر بحث
- 3 دن قبل

پیٹرول اور ڈیزل کی نئی قیمتوں کا اعلان
- 3 دن قبل

ملائیشیا کا پاکستان کے ساتھ دفاعی تعلقات مزید مستحکم بنانے کے عزم کا اعادہ
- 9 گھنٹے قبل

پی ایس ایل 12 کا افتتاحی میچ پشاور میں کھیلا جائے گا، چیئرمین پی سی بی کا اعلان
- 8 گھنٹے قبل

پی سی بی سینٹرل کنٹریکٹس کا اعلان کر دیا گیا، رضوان، امام، صائم اور شان مسعود جگہ بنا نے میں ناکام
- 2 دن قبل

فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کا خیبر پختونخوا میں امن و استحکام برقرار رکھنے کے عزم کا اعادہ
- 3 دن قبل

پاکستان اور انڈونیشیا کی مشترکہ فوجی مشق ایلانگ اسٹرائیک تھری پبی میں اختتام پذیر
- 3 دن قبل

الزامات کی بجائے خطے کے مسائل کوحل کرنے کی ضرورت ہے، مصدق ملک کی نئی دہلی میں میڈیا سے گفتگو
- 2 دن قبل

پاکستان میں فی تولہ سونا ہزاروں روپے سستا ہوگیا
- 2 دن قبل

دلجیت دوسانجھ کا منیر نیازی کے اشعار سے ناقدین کو جواب
- 8 گھنٹے قبل




