راولپنڈی : وفاقی وزیر غلام سرور خان کا کہنا ہے کہ آئندہ انتخابات میں بھی تحریک انصاف کامیاب ہوگی عوام نے مسلم لیگ(ن)کابیانیہ مستردکردیا ہے ۔

شائع شدہ 4 سال قبل پر اگست 1 2021، 6:04 صبح
ویب ڈیسک کے ذریعے
تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیرغلام سرورخان کا میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہنا تھا کہ انتخابی اصلاحات کیلئے اپوزیشن کو بھی اپنی تجاویز دینےکاکہاگیا ہے ۔
وزیر ہوابازی کا کہنا تھا کہ ہم نے کہا تھا پی ڈی ایم رہے گی اور نہ اپوزیشن،اپوزیشن تنقید برائےتنقیدکی سیاست چھوڑ دے،میں نہ مانوں ہمارا سیاسی کلچر ہے ۔
ان کا مزید کہنا تھا کہ بھارت نہیں چاہتا پاکستان میں پر امن کھیلوں کی سرگرمیاں ہوں، پاکستان پر امن اور خوشحال افغانستان کا خواہاں ہے ۔

اوپن اے آئی نے جی پی ٹی 5.1 اے آئی ماڈل متعارف کرا دیا
- 12 گھنٹے قبل

مسٹر بیسٹ کا سعودی دارالحکومت ریاض میں ’بیسٹ لینڈ‘ پارک کا شاندار افتتاح
- 15 گھنٹے قبل
دوسرا ون ڈے: سری لنکا کا پاکستان کو جیت کیلئے 289 رنز کا ہدف
- 7 گھنٹے قبل

جسٹس امین الدین خان نے وفاقی آئینی عدالت کے پہلے چیف جسٹس کی حیثیت سے عہدے کا حلف اٹھا لیا
- 16 گھنٹے قبل

فیلڈ مارشل عاصم منیر سے تاجکستان کے وزیر دفاع کی ملاقات،دو طرفہ دفاعی تعاون پر تفصیلی گفتگو
- 17 گھنٹے قبل

سونے کی بڑھتی قیمتوں کو بریک لگ گیا، فی تولہ قیمت میں بڑی کمی
- 14 گھنٹے قبل

وفاقی آئینی عدالت کے تین ججز نے اپنے عہدے کا حلف اٹھا لیا
- 13 گھنٹے قبل

متحدہ عرب امارات میں قومی دن کے موقع پر دو دن کی تعطیل کا اعلان
- 11 گھنٹے قبل

دوسرا ون ڈے، پاکستان کا سری لنکا کے خلاف ٹاس جیت پر فیلڈنگ کا فیصلہ
- 12 گھنٹے قبل

اسلام آباد کچہری خودکش حملے میں ملوث ٹی ٹی پی دہشتگرد سیل کے 4 ارکان کو گرفتار
- 14 گھنٹے قبل

پیپلز پارٹی نے وزیراعظم آزاد کشمیر چوہدری انوارالحق کے خلاف تحریک عدم اعتماد جمع کرا دی
- 12 گھنٹے قبل

سپریم کورٹ کی جج جسٹس مسرت ہلالی کی وفاقی آئینی عدالت کی جج بننے سے معذرت
- 15 گھنٹے قبل
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات








