Advertisement
تجارت

ایک دن کی کمی کے بعد سونا ہزاروں روپےمہنگا، فی تولہ کتنے کاہو گیا؟

گزشتہ روزملک میں فی تولہ سونے کی قیمت میں 6500 روپے کی کمی ریکارڈ کی گئی تھی جس کے بعد سونے کی نئی قیمت کم ہو کر 533362 روپے کی سطح پر آگئی تھی

GNN Web Desk
شائع شدہ 7 months ago پر Mar 10th 2026, 2:57 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے
ایک دن کی کمی کے بعد سونا ہزاروں روپےمہنگا، فی تولہ کتنے کاہو گیا؟

کراچی:عالمی و مقامی گولڈ مارکیٹس میں ایک دن کے وقفے کے بعد سونا پھر مہنگا ہوگیا۔

آل پاکستان صرافہ جیمزاینڈجیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق کاروباری ہفتے کے دوسرے روز پاکستان میں فی تولہ سونا 6200 روپے مہنگا ہوکر 539562 روپے کا ہو گیا۔

ایسوسی ایشن کے مطابق اسی طرح10 گرام سونے کے بھائو 5316 روپے کے اضافے سے 462587 روپے ہوگئے۔  

علاوہ ازاںملک میں چاندی کی فی تولہ قیمت 460 روپے بڑھ کر 9354 روپے ہوگئی۔

دوسری جانب عالمی بلین مارکیٹ میں فی اونس سونا 62 ڈالر مہنگا ہوکر 5168 ڈالر کا ہو گیا۔

خیال رہے کہ گزشتہ روزملک میں فی تولہ سونے کی قیمت میں 6500 روپے کی کمی ریکارڈ کی گئی تھی جس کے بعد سونے کی نئی قیمت کم ہو کر 533362 روپے کی سطح پر آگئی تھی۔

Advertisement
گوگل نے نیا اے آئی ماڈل جیمنائی آرگون متعارف کرا دیا

گوگل نے نیا اے آئی ماڈل جیمنائی آرگون متعارف کرا دیا

  • 3 دن قبل
کسٹمز کی ایم-2 موٹروے پر کارروائی، 1,200 کلو چرس برآمد

کسٹمز کی ایم-2 موٹروے پر کارروائی، 1,200 کلو چرس برآمد

  • 2 دن قبل
ہالی ووڈ اداکارجِم کیری نے تیسری شادی رچا لی

ہالی ووڈ اداکارجِم کیری نے تیسری شادی رچا لی

  • 2 دن قبل
ایشین گیمز: والی بال میں ایران کی پاکستان کو شکست،  فائنل میں پہنچ گیا

ایشین گیمز: والی بال میں ایران کی پاکستان کو شکست، فائنل میں پہنچ گیا

  • 2 دن قبل
29 ستمبر کو بھارت نے ایک اور 'فالس فلیگ آپریشن' کیا، ڈی جی آئی ایس پی آر

29 ستمبر کو بھارت نے ایک اور 'فالس فلیگ آپریشن' کیا، ڈی جی آئی ایس پی آر

  • 3 دن قبل
پاکستان میں سونے کی فی تولہ قیمت میں بڑی کمی

پاکستان میں سونے کی فی تولہ قیمت میں بڑی کمی

  • ایک دن قبل
دوشہریوں کی شہادت، پاکستان کا بھارتی ناظم الامورکو طلب کرکے شدید احتجاج

دوشہریوں کی شہادت، پاکستان کا بھارتی ناظم الامورکو طلب کرکے شدید احتجاج

  • ایک دن قبل
ایشین گیمز ہاکی: پاکستان نے کوریا کو شکست دیکر برانز میڈل جیت لیا

ایشین گیمز ہاکی: پاکستان نے کوریا کو شکست دیکر برانز میڈل جیت لیا

  • ایک دن قبل
بی ایس ایف کی فائرنگ، دو پاکستانی شہری جاں بحق

بی ایس ایف کی فائرنگ، دو پاکستانی شہری جاں بحق

  • 2 دن قبل
لاہور: مبینہ اجتماعی زیادتی کی شکار لڑکی کا وطن واپسی سے انکار

لاہور: مبینہ اجتماعی زیادتی کی شکار لڑکی کا وطن واپسی سے انکار

  • ایک دن قبل
حکومت اپوزیشن مذاکرات: رانا ثنا اور راجا ناصرکے درمیان تلخ جملوں کا تبادلہ

حکومت اپوزیشن مذاکرات: رانا ثنا اور راجا ناصرکے درمیان تلخ جملوں کا تبادلہ

  • 2 دن قبل
کور کمانڈرز کانفرنس: 9 مئی جیسے پرتشدد حالات کی کسی بھی کوشش سے قانون کے مطابق نمٹنے کا عزم

کور کمانڈرز کانفرنس: 9 مئی جیسے پرتشدد حالات کی کسی بھی کوشش سے قانون کے مطابق نمٹنے کا عزم

  • 2 دن قبل
Advertisement