این آئی ایچ لیبارٹری اسلام آباد نے وائلڈ پولیو وائرس کی تصدیق کر دی ہے، پولیو سے متاثرہ بچوں میں 5 ماہ اور 2 سال کی بچیاں شامل ہیں


پشاور: صوبہ خیبرپختونخوا کے علاقے بنوں اور شمالی وزیرستان سے پولیو کے 2 کیسز رپورٹ ہو گئے۔
تفصیلات کے مطابق این آئی ایچ لیبارٹری اسلام آباد نے وائلڈ پولیو وائرس کی تصدیق کر دی ہے، پولیو سے متاثرہ بچوں میں 5 ماہ اور 2 سال کی بچیاں شامل ہیں۔
دو نئے کیسز سامنے آنے آنے کے بعد رواں سال پاکستان میں پولیو کیسز کی تعداد 3 ہو گئی ہے۔
دوسری جانب نیشنل ایمرجنسی آپریشن سینیٹر (ای او سی) کا کہنا ہے کہ رواں ماہ ملک بھر کے مخصوص اضلاع میں خصوصی انسدادِ پولیو مہم کا انعقاد کیا جائے گا، انسدادِ پولیو مہم کے دوران تقریباًایک کروڑ 90 لاکھ بچوں کو پولیوسے بچاؤ کے قطرے پلائے جائیں گے۔
خیال رہے کہ اس سے قبل رواں سال کا پہلا پولیو کیس سندھ کے ضلع سجاول میں رپورٹ ہوا تھا۔

آرمی چیف کا روس کے ساتھ سکیورٹی تعاون بڑھانے کے عزم کا اعادہ
- 3 days ago

دفترخارجہ نے بھارتی وزیردفاع کے پاکستان کیخلاف اشتعال انگیز بیان کو مسترد کر دیا
- a day ago

پنجاب یونیورسٹی لاہور میں لالی وڈ کی نئی فلم 'پشمینہ' کی اوپپنگ تقریب
- 2 days ago

ایکشن، رومانس اور سسپنس سے بھرپور فلم ’’مینگو جٹ‘‘ ریلیز، پریمیئر میں شوبز ستاروں کی شرکت
- a day ago

پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس میں خیبرپختونخوا میں ایمرجنسی اور گورنر راج کے نفاذ کی توثیق کردی گئی
- 2 days ago

ایک دن کے اضافے کے بعد سونے کی فی تولہ قیمت میں ہزارں روپے کی کمی
- 3 days ago
ٹیکس گوشوارے جمع کروانے کی آخری تاریخ میں ایک بار پھر توسیع
- 2 days ago

اے آئی بے لگام: انتھروپک کمپنی نے اے آئی سے لاحق ایک اور بڑے خطرے سے آگاہ کر دیا
- 3 days ago

وزیر خزانہ اور فچ ریٹنگز کے نمائندوں کا پاکستان کی معاشی کارکردگی پر تبادلہ خیال
- a day ago

مکہ مکرمہ: پاکستانی شہری کو ہیروئن اسمگل کرنےکے جرم میں سزائے موت دے دی گئی
- 3 days ago

امریکا: 16 سالہ لڑکےکی اسکول میں فائرنگ،3 بچے اورایک استاد ہلاک
- a day ago

پشاور: نجی اسکول کی چھت گرنے سے30 بچے, دوخاتون ٹیچر ہلاک
- 3 days ago






