Advertisement
تفریح

گلوکارہ مون پرویز نے اپنے نئے ویڈیو سونگ پر کام شروع کر دیا 

 پر امید ہوں کہ میرا نیا ویڈیو سونگ لوگوں کو پسند آئے گا ،گلوکارہ مون پرویز

GNN Web Desk
شائع شدہ 6 months ago پر May 1st 2026, 5:18 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے
گلوکارہ مون پرویز نے اپنے نئے ویڈیو سونگ پر کام شروع کر دیا 

 لاہور:گلو کارہ مون پرویز نے روزنامہ مسلم ورلڈ انٹرنیشنل کے نمائندے کو انٹرویو دیتے ہوئے بتایا میں نے اپنے نئے ویڈیو سونگ پر کام شروع کر دیا ہے وہ بہت جلد مقامی اسٹوڈیو میں نئے گیت کی ریکارڈنگ کریں گی اور نغمے کا ویڈیو سوشل میڈیا سے ریلیز کیا جائے گا۔

اس موقع پر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے گلوکارہ مون پرویز نے بتایا کہ میں ان دنوں مختلف میوزیکل شوز میں اپنے فن کا مظاہرہ کر رہی ہوں میں پاکستان کے علاوہ دنیا کے کئی ممالک میں اپنی گائے کے ذریعے پذیرائی حاصل کر چکی ہوں بہت جلد ایک بار پھر بیرون ملک دورے پر جاؤں گی۔

ان کا مزید کہنا تھا کہ مون پرویز کا کہنا ہے کہ میں پر امید ہوں میرا نیا ویڈیو سونگ لوگوں کو پسند آئے گا

خیال رہے کہ اس سے قبل بھی گلو کارہ کے مختلف ویڈیو سونگز ناظرین میں مقبول ہو چکے ہیں۔

Advertisement
پنجاب یونیورسٹی لاہور میں لالی وڈ کی نئی فلم 'پشمینہ' کی اوپپنگ تقریب

  • 2 دن قبل
دفترخارجہ نے بھارتی وزیردفاع کے پاکستان کیخلاف اشتعال انگیز بیان کو مسترد کر دیا

  • ایک دن قبل
مکہ مکرمہ: پاکستانی شہری کو ہیروئن اسمگل کرنےکے جرم میں سزائے موت دے دی گئی

  • 3 دن قبل
ایکشن، رومانس اور سسپنس سے بھرپور فلم ’’مینگو جٹ‘‘ ریلیز، پریمیئر میں شوبز ستاروں کی شرکت

ایکشن، رومانس اور سسپنس سے بھرپور فلم ’’مینگو جٹ‘‘ ریلیز، پریمیئر میں شوبز ستاروں کی شرکت

  • ایک دن قبل
آرمی چیف کا روس کے ساتھ سکیورٹی تعاون بڑھانے کے عزم کا اعادہ

آرمی چیف کا روس کے ساتھ سکیورٹی تعاون بڑھانے کے عزم کا اعادہ

  • 3 دن قبل
وزیر خزانہ اور فچ ریٹنگز کے نمائندوں کا پاکستان کی معاشی کارکردگی پر تبادلہ خیال

وزیر خزانہ اور فچ ریٹنگز کے نمائندوں کا پاکستان کی معاشی کارکردگی پر تبادلہ خیال

  • ایک دن قبل
ٹیکس گوشوارے جمع کروانے کی آخری تاریخ میں ایک بار پھر توسیع

ٹیکس گوشوارے جمع کروانے کی آخری تاریخ میں ایک بار پھر توسیع

  • 2 دن قبل
امریکا: 16 سالہ لڑکےکی اسکول میں فائرنگ،3 بچے اورایک استاد ہلاک

امریکا: 16 سالہ لڑکےکی اسکول میں فائرنگ،3 بچے اورایک استاد ہلاک

  • ایک دن قبل
پشاور: نجی اسکول کی چھت گرنے سے30 بچے, دوخاتون ٹیچر ہلاک

پشاور: نجی اسکول کی چھت گرنے سے30 بچے, دوخاتون ٹیچر ہلاک

  • 3 دن قبل
اے آئی بے لگام: انتھروپک کمپنی نے اے آئی سے لاحق ایک اور بڑے خطرے سے آگاہ کر دیا

پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس میں خیبرپختونخوا میں ایمرجنسی اور گورنر راج کے نفاذ کی توثیق کردی گئی

ایک دن کے اضافے کے بعد سونے کی فی تولہ قیمت میں  ہزارں روپے کی کمی