عالمی مارکیٹ میں خام تیل سستا ہونے کے باعث ملک میں پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا امکان
ڈیزل کی ایکس ریفائنری قیمت 31 روپے جبکہ پیٹرول کی ایکس ریفائنری قیمت میں 8 روپے 54 پیسے کمی ہو گئی،ذرائع


اسلام آباد:عالمی مارکیٹ میں خام تیل سستا ہونے کے بعد پاکستان میں پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا امکان ظاہر کیا جا رہا ہے۔
ذرائع کے مطابق ڈیزل کی ایکس ریفائنری قیمت 31 روپے جبکہ پیٹرول کی ایکس ریفائنری قیمت میں 8 روپے 54 پیسے کمی ہو گئی۔
اسی طرح پیٹرول کی ایکس ریفائنری قیمت 277 روپے 6 پیسے سے کم ہو کر 268 روپے 52 پیسے اور ڈیزل ایکس ریفائنری قیمت 322 روپے 28 پیسے سے کم ہو کر 291 روپے 37 پیسے رہی۔
ذرائع نے بتایا کہ پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ردوبدل کا فیصلہ حکومت کرے گی، معاشی ٹیم کی مشاورت سے وزیراعظم ریونیو اہداف مدنظر رکھ کر فیصلہ کریں گے۔
دوسری جانب مارکیٹ ماہرین کا کہنا ہے کہ اگر حکومت پیٹرولیم لیوی اور مارجن کی شرح میں اضافہ نہیں کرتی تو عوام کو پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں واضح ریلیف مل سکتا ہے۔

ممتاز عالمی مالیاتی اداروں کا پاکستان کی معاشی اصلاحات کی صورتحال پر اعتماد کا اظہار
- 2 days ago

آذربائیجانی خاتون زیادتی کیس، مرکزی ملزم گرفتار
- 4 days ago

امریکہ افغانستان جنگی کمیشن کی علاقائی امن کے لیے پاکستان کی خدمات کی تعریف
- 3 days ago

ایشین گیمز ہاکی سیمی فائنل: بھارت نے پاکستان کو شکست دے کر فائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا
- 16 hours ago

روس میں تربیتی پرواز کے دوران Tu-95 بمبار طیارہ گر کر تباہ،عملے کے 6 ارکان ہلاک
- 2 days ago

پریِم جی نے مشرقی ومغربی موسیقی کا منفرد امتزاج پیش کردیا
- 15 hours ago

29 ستمبر کو بھارت نے ایک اور 'فالس فلیگ آپریشن' کیا، ڈی جی آئی ایس پی آر
- 14 hours ago

آصف اقبال کی یاد میں تعزیتی ریفرنس، فنی خدمات کو خراجِ تحسین
- 3 days ago

گوگل نے نیا اے آئی ماڈل جیمنائی آرگون متعارف کرا دیا
- 10 hours ago

پاکستان کے افغانستان میں فتنہ الخوارج اور فتنہ الہندوستان کے ٹھکانوں پر فضائی حملے
- 16 hours ago

خیبرپختونخوا میں پولیو کا چوتھا کیس سامنے آگیا
- 3 days ago

فیفا آسیان کپ: پاکستان کا فلپائن کیخلاف میچ 2-2 سے برابر، اپنا پہلا پوائنٹ حاصل کرلیا
- 2 days ago






