سیز فائر معاہدے کی خلاف ورزی،ایران نے آبنائے ہرمز دوبارہ بند کرنےکا اعلان کردیا
امریکا نے مفاہمتی یادداشت کی پہلی شرط کی ہی خلاف ورزی کی، بندش کی وجہ اسرائیل کی جانب سےلبنان جنگ بندی کی مسلسل خلاف ورزی بھی ہے،ایرانی حکام


تہران:ایرانی فوج کے خاتم الانبیا مرکزی ہیڈکوارٹر نے امریکا اور اسرائیل کی جانب سے جنگ بندی معاہدے کی خلاف ورزی پر آبنائے ہرمز دوبارہ بند کرنےکا اعلان کردیا۔
رائٹرز نے ایرانی خبر ایجنسی کے حوالے سے بتایا ہے کہ خاتم الانبیا مرکزی ہیڈ کوارٹر کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ آبنائے ہرمز کو امریکا اسرائیل کی جانب سے جنگ بندی معاہدےکی خلاف ورزی پر بند کیا ہے۔
اس حوالے سے خاتم الانبیا مرکزی ہیڈ کوارٹر کا کہنا ہےکہ آبنائےہرمزامریکا کی دھوکا دہی کی وجہ سے بندکی، امریکا نے اپنے وعدے کی کھلی خلاف ورزی کی۔
بیان میں مزید کہا گیا ہے کہ امریکا نے مفاہمتی یادداشت کی پہلی شرط کی ہی خلاف ورزی کی، بندش کی وجہ اسرائیل کی جانب سےلبنان جنگ بندی کی مسلسل خلاف ورزی بھی ہے، آبنائے ہرمز بند کرنا پہلا قدم ہے، جارحیت جاری رہی تو مزید اقدامات کریں گے۔

پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں مزید اضافہ
- 2 days ago

پاکستان کا سعودی عرب کی خودمختاری، سلامتی اور خوشحالی کے لیے حمایت کا اعادہ
- a day ago
پیراگلائیڈر آصف محمود چترال میں پیرا گلائیڈنگ کے دوران جان سے گئے
- 7 hours ago
وزیراعلیٰ پنجاب کی صاحبزادی ماہ نور صفدر کے نکاح کی تقریب کی تاریخ کا اعلان
- 2 days ago
اداکارہ ہنی خان نے خود پر ہونیوالی تنقید کا جواب دے دیا
- 2 days ago

کراچی: اسکول کی خستہ حال دیوارگرنے سے 5 افراد جاں بحق
- an hour ago
پٹرولیم قیمتوں میں اضافہ مسترد، سینیٹر ڈاکٹر زرقا کا اضافہ فوری واپسی کا مطالبہ
- 2 days ago

خریداروں کے لئے خوشخبری: ملک میں سونے کی قیمت میں بڑی کمی
- 7 hours ago
کرکٹرزامام الحق اور محمد رضوان کےموبائل فونز ظبط، وجہ سامنے آگئی
- a day ago

ملک میں سونے فی تولہ قیمت میں معمولی کمی
- a day ago

پاکستان کا یمن میں کشیدگی کم کرنے کیلئے تمام مخلصانہ کوششوں کی حمایت جاری رکھنے کا عزم
- 6 hours ago
پنجاب کی جیلوں میں کرپشن کے خلاف کریک ڈاؤن، 16 افسران و اہلکار معطل
- 2 days ago



