وزیرِاعظم اور فیلڈ مارشل کی تہران میں آیت اللہ خامنہ ای کی یاد میں تعزیتی تقریب میں شرکت
وزیراعظم شہباز شریف، فیلڈ مارشل عاصم منیر اور پاکستان کا اعلیٰ سطح کا وفد تہران کے گرینڈ امام خمینی مصلّیٰ میں ایران کے سابق سپریم لیڈر آیت اللہ خامنہ ای کی تعزیتی تقریبات میں شریک ہیں

ایران کے سابق سپریم لیڈر آیت اللہ علی خامنہ ای کا جسدِ خاکی دارالحکومت تہران کی گرینڈ مصلّیٰ مسجد پہنچا دیا گیا ہے، جہاں ان کی یاد میں تعزیتی تقریبات کا سلسلہ جاری ہے۔ پاکستان کے وزیرِاعظم شہباز شریف اور فیلڈ مارشل عاصم منیر سمیت اعلیٰ سرکاری حکام اور سیاسی رہنما بھی تہران میں موجود ہیں۔
وزیراعظم شہباز شریف، فیلڈ مارشل عاصم منیر اور پاکستان کا اعلیٰ سطح کا وفد تہران کے گرینڈ امام خمینی مصلّیٰ میں ایران کے سابق سپریم لیڈر آیت اللہ خامنہ ای کی تعزیتی تقریبات میں شریک ہیں۔
وفد میں اسپیکر قومی اسمبلی ایاز صادق، نائب وزیراعظم اور وزیرخارجہ اسحاق ڈار، وزیر داخلہ محسن نقوی، چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹواور وزیراعلیٰ سندھ مرادعلی شاہ بھی موجود ہیں۔
فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کی ایران کے وزیر خارجہ عباس عراقچی سے تہران میں ملاقات
— PTV News (@PTVNewsOfficial) July 3, 2026
ملاقات کے دوران فیلڈ مارشل سید عاصم منیر نے شہید آیت اللہ علی خامنہ ای کی ایران کیلئے خدمات کو خراج عقیدت پیش کیا
فیلڈ مارشل سید عاصم منیر ایران کے رہبر اعلیٰ شہید آیت اللہ علی خامنہ ای کی آخری… pic.twitter.com/xF310sfwzs
وزیراعظم شہبازشریف نے ایران پہچنے کے بعد وزیرِداخلہ سکندر مومنی سے ملاقات کی۔ جس کے بعد وزیراعظم اور فیلڈمارشل عاصم منیر نے سابق سپریم لیڈر کی وفات پر ایرانی صدر مسعود پزشکیان، پارلیمںٹ کے اسپیکر باقر قالیباف اور وزیرِ خارجہ عباس عراقچی سے بھی تعزیت کی۔
اس موقع پر فیلڈ مارشل سید عاصم منیر نے ایران کے وزیر خارجہ عباس عراقچی سے تہران میں ملاقات کی، ملاقات کے دوران فیلڈ مارشل سید عاصم منیر نے شہید آیت اللہ علی خامنہ ای کی ایران کے لیے خدمات کو خراج عقیدت پیش کیا۔

پیٹرول ریلیف اسکیم: 5 لیٹر سے کم پیٹرول ڈلوانے والوں کے لیے بھی رعایت کا اعلان
- 3 days ago

لاہور ہائیکورٹ کی این سی سی آئی اےکو محمد رضوان کو ہراساں نہ کرنے کی ہدایت
- 19 hours ago

ملک میں سونے کی قیمت مزید کمی، فی تولہ کتنے کا ہو گیا؟
- a day ago

مسلح افواج دہشتگردی کو شکست دینے اور ملک میں پائیدار امن و استحکام یقینی بنانے کیلئے پرعزم ہیں: فیلڈ مارشل عاصم منیر
- 2 hours ago

اسٹیج کے سینئر اداکار آصف اقبال انتقال کر گئے
- 3 days ago

علیمہ خان کے بعد عمران خان کی بہنیں نورین نیازی اور عظمیٰ خان بھی نظربند
- a day ago

ایشین گیمز: پاکستان کبڈی اور ہاکی ٹیموں نے دوسری کامیابی اپنے نام کر لی
- an hour ago

ساڑھے سترہ لاکھ سے زائد افراد فیول ریلیف سکیم میں رجسٹرڈ ہو چکے ہیں، شزہ فاطمہ
- 3 days ago

اسٹیج اور ٹی وی کے سینئر فنکار آصف اقبال منوں مٹی تلے جا سوئے
- a day ago

پی ٹی آئی مارچ: آئی جی خیبر پختونخوا نے پولیس افسران کو ریلی یا جلوس میں مدد فراہم نہ کرنیکی ہدایت کر دی
- 3 days ago
پی ٹی آئی حکومت سے مذاکرات کیلئے تیارہو گئی، راجا ناصر عباس
- 15 hours ago
کے پی اور پاک افغان سرحدی علاقے میں سکیورٹی فورسز کی کارروائیاں، 37 دہشتگرد جہنم واصل
- a day ago





