گانے کی کمپوزیشن ندیم سلامت اور میوزک ارینجمنٹ ولی حامد علی کا ہےاس گانے کے شاعر ناصر علی ناصر اور ڈائریکٹر آصف مسعود ہیں

شائع شدہ a month ago پر Aug 27th 2026, 4:21 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے

عبدالسلام علی سے
لاہور: پٹیالہ گھرانے کے گائیک استاد حامد علی خاں کا نیا پنجابی گانا ریلیز ہو گیا۔
گانے کی کمپوزیشن ندیم سلامت اور میوزک ارینجمنٹ ولی حامد علی کا ہےاس گانے کے شاعر ناصر علی ناصر اور ڈائریکٹر آصف مسعود ہیں ۔استاد حامد علی خان کا نیا پنجابی سونگ سوشل میڈیا پر ریلیز کیا گیا ہے۔
اس سے قبل بھی وہ شہرہ آفاق غزلیں اور گیت پیش کر رہے ہیں، استاد حامد علی خاں کا شمار ملک کے معروف گائیکوں میں ہوتا ہے ،، انہیں حکومت پاکستان کی جانب سے کئی اعزازات سے بھی نوازا جا چکا ہے۔

سری لنکا کیخلاف ٹی 20 سیریزکیلئے صاحبزادہ فرحان کپتان مقرر، ون ڈے ٹرائی سیریزمیں شاہین آفریدی کپتان برقرار
- ایک دن قبل

اہلیہ پرتشدد کے الزام میں خاتون ایڈیشنل ڈپٹی کمشنرکے شوہرگرفتار کر لیا گیا
- ایک دن قبل

ٹرمپ کا سابق امریکی میجرکو فائرنگ اسکواڈ کے ذریعے سزائے موت دینے کا حکم
- 6 گھنٹے قبل

لاہور میں مس پاکستان کے سالانہ مقابلے، فاتحین کے ناموں کا اعلان
- ایک دن قبل

پاکستان کا مقامی طور پر تیار کردہ ’فتح 4‘ کروز میزائل کے توسیعی ورژن کا کامیاب تجربہ
- ایک گھنٹہ قبل

پاکستانی وفد آج مکہ مشترکہ دفاعی معاہدے کی سٹرٹیجک سیاسی و دفاعی کمیٹی کے اجلاس میں شرکت کرے گا
- ایک دن قبل

لاہور: مبینہ اجتماعی زیادتی کی شکار لڑکی کا وطن واپسی سے انکار
- 3 دن قبل

نائب وزیراعظم کی اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل سے ملاقات، فلسطین، کشمیر و علاقائی امور پر گفتگو
- 3 گھنٹے قبل

پاکستان کے ثقافتی اور میوزک کے رنگ اب سعودی عرب میں سجیں گے
- 12 منٹ قبل
نائیجیریا: فوجی ہیلی کاپٹر گر کر تباہ
- ایک دن قبل
نواب شاہ کے رہائشی مریض میں منکی پاکس کی تصدیق
- 6 گھنٹے قبل

نواب شاہ: تیز رفتار کار اور آئل ٹینکر کی ٹکر سے خواتین اور بچوں سمیت 6 افراد ہلاک
- ایک دن قبل
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات






