Advertisement
تفریح

یاسرحسین کا لاہورمیں فیملی تھیٹرکوفروغ دینے پرزور

’سو سوئٹ‘ الحمرا آرٹس کونسل میں 31 اگست تک پیش کیا جائے گا

GNN Web Desk
شائع شدہ a month ago پر Aug 27th 2026, 5:25 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے
یاسرحسین کا لاہورمیں فیملی تھیٹرکوفروغ دینے پرزور

عبدالسلام علی سے 

لاہور: معروف اداکار، رائٹر اور ڈائریکٹر یاسر حسین نے کہا ہے کہ کراچی سے لاہور آ کر دوسری مرتبہ ڈرامہ پیش کیا جس کیلئے پنجاب حکومت اور خصوصا لاہور کی عوام کے دل سے شکر گزار ہیں۔

جی این این نیوز سے گفتگو میں مزید کہا کہ ڈرامے کوعوام نے بھرپور پسند کیا،، فیملی ڈرامے وقت کی اہم ضرورت ہیں، اداکار یاسر حسین کا ڈرامہ سو سوئٹ SO' SUITE'  اس وقت الحمرا آرٹس کونسل لاہور میں زیر نمائش ہے جو 31 اگست  تک جاری رہے گا۔

گذشتہ روز وزیر اطلاعات و ثقافت پنجاب عظمیٰ بخاری نے ڈرامہ دیکھا اور فنکاروں کی کاوش کو سراہا کہا لاہوریوں کو عرصہ بعد اصل فیملی تھیٹر ڈرامہ دیکھنے کو ملا ہے۔

ڈرامہ کی نمایاں کاسٹ میں یاسر حسین، حفضہ طارق، عمرعادل ، فہد ہاشمی اور دیگر شامل ہیں۔ ڈرامہ دیکھنے کیلئے اداکارہ ریشم، حریم فاروق، صبا قمر، صحیفہ جبار خٹک، کرکٹر عبدالرزاق اور دیگر شخصیات بھی پہنچیں۔

Advertisement
پاکستان کے ثقافتی اور میوزک کے رنگ اب سعودی عرب میں سجیں گے

پاکستان کے ثقافتی اور میوزک کے رنگ اب سعودی عرب میں سجیں گے

  • 2 hours ago
پاکستانی وفد آج مکہ مشترکہ دفاعی معاہدے کی سٹرٹیجک سیاسی و دفاعی کمیٹی کے اجلاس میں شرکت کرے گا

پاکستانی وفد آج مکہ مشترکہ دفاعی معاہدے کی سٹرٹیجک سیاسی و دفاعی کمیٹی کے اجلاس میں شرکت کرے گا

  • a day ago
لاہور میں مس پاکستان کے سالانہ مقابلے، فاتحین کے ناموں کا اعلان

لاہور میں مس پاکستان کے سالانہ مقابلے، فاتحین کے ناموں کا اعلان

  • a day ago
نائب وزیراعظم کی اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل سے ملاقات، فلسطین، کشمیر و علاقائی امور پر گفتگو

نائب وزیراعظم کی اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل سے ملاقات، فلسطین، کشمیر و علاقائی امور پر گفتگو

  • 5 hours ago
لاہور: مبینہ اجتماعی زیادتی کی شکار لڑکی کا وطن واپسی سے انکار

لاہور: مبینہ اجتماعی زیادتی کی شکار لڑکی کا وطن واپسی سے انکار

  • 3 days ago
ٹرمپ کا سابق امریکی میجرکو فائرنگ اسکواڈ کے ذریعے سزائے موت دینے کا حکم

ٹرمپ کا سابق امریکی میجرکو فائرنگ اسکواڈ کے ذریعے سزائے موت دینے کا حکم

  • 8 hours ago
نواب شاہ: تیز رفتار کار اور آئل ٹینکر کی ٹکر سے خواتین اور بچوں سمیت 6 افراد ہلاک

نواب شاہ: تیز رفتار کار اور آئل ٹینکر کی ٹکر سے خواتین اور بچوں سمیت 6 افراد ہلاک

  • a day ago
نائیجیریا: فوجی ہیلی کاپٹر گر کر تباہ

نائیجیریا: فوجی ہیلی کاپٹر گر کر تباہ

  • a day ago
نواب شاہ کے رہائشی مریض میں منکی پاکس کی تصدیق

نواب شاہ کے رہائشی مریض میں منکی پاکس کی تصدیق

  • 8 hours ago
پاکستان کا مقامی طور پر تیار کردہ ’فتح 4‘ کروز میزائل کے توسیعی ورژن کا کامیاب تجربہ

پاکستان کا مقامی طور پر تیار کردہ ’فتح 4‘ کروز میزائل کے توسیعی ورژن کا کامیاب تجربہ

  • 3 hours ago
سری لنکا کیخلاف ٹی 20 سیریزکیلئے صاحبزادہ فرحان کپتان مقرر، ون ڈے ٹرائی سیریزمیں شاہین آفریدی کپتان برقرار

سری لنکا کیخلاف ٹی 20 سیریزکیلئے صاحبزادہ فرحان کپتان مقرر، ون ڈے ٹرائی سیریزمیں شاہین آفریدی کپتان برقرار

  • a day ago
اہلیہ پرتشدد کے الزام میں خاتون ایڈیشنل ڈپٹی کمشنرکے شوہرگرفتار کر لیا گیا

اہلیہ پرتشدد کے الزام میں خاتون ایڈیشنل ڈپٹی کمشنرکے شوہرگرفتار کر لیا گیا

  • a day ago
Advertisement