Advertisement
تفریح

'ہم مشہور ہورہے ہیں تو آپ کو کیا تکلیف ہے'، اداکار گوندا کا ردعمل

بھارتی میڈیا کے مطابق گووندا نے اپنی گرل فرینڈ اور ساتھی اداکارہ کومل رانی سورنکر کے ہمراہ ممبئی میں ایک مندر  کا دورہ کیا جس کی ویڈیوز اور تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل ہوئیں جو سب کی توجہ کا مرکز بن گئیں

GNN Web Desk
شائع شدہ 20 days ago پر Sep 25th 2026, 5:07 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے
'ہم مشہور ہورہے ہیں تو آپ کو کیا تکلیف ہے'، اداکار گوندا کا ردعمل

ویب ڈیسک: بالی وڈ اداکار گووندا نے اپنی گرل فرینڈ کومل رانی کے ساتھ مندر کے دورے پر خاموشی توڑ دی۔

بھارتی میڈیا کے مطابق گووندا نے اپنی گرل فرینڈ اور ساتھی اداکارہ کومل رانی سورنکر کے ہمراہ ممبئی میں ایک مندر  کا دورہ کیا جس کی ویڈیوز اور تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل ہوئیں جو سب کی توجہ کا مرکز بن گئیں۔

بعد ازاں گووند ا نے بھارتی میڈیا کو دیے گئے انٹرویو میں اپنے مندر کے دورے پر ہونے والی قیاس آرائیوں پر کھل کر بات کی۔

اداکار نے کہا کہ یہ دورہ ان کی آنے والی فلم روپا سے منسلک ہے جس میں کومل ان کے مدمقابل نظر آئیں گی اور وہ روپا کی کامیابی کے لیے مندر  میں دعا کرنے گئے تھے۔ 

گووندا کا کہنا تھا کہ وہ ماضی میں اپنی ساتھی اداکارہ کرشمہ کپور اور روینہ ٹنڈن کے ساتھ بھی مندر کے دورے پر جاچکے ہیں،  دورے کے بعد فلمیں ہٹ ہوئی تھیں۔

انہوں نے مزید کہا کہ مجھے نہیں معلوم کہ مسئلہ کیا ہے؟ اگر میری فلم شروع ہو رہی ہے تو اس پر اتنی بحث کیوں ہے؟ اگر ہم مشہور ہو رہے ہیں، تو آپ کیا تکلیف ہے؟ 

Advertisement
قومی اسمبلی نے خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی کے نفاذ کی منظوری دے دی

قومی اسمبلی نے خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی کے نفاذ کی منظوری دے دی

  • ایک دن قبل
پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس میں خیبرپختونخوا میں ایمرجنسی اور گورنر راج کے نفاذ کی توثیق کردی گئی

پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس میں خیبرپختونخوا میں ایمرجنسی اور گورنر راج کے نفاذ کی توثیق کردی گئی

  • 3 گھنٹے قبل
آرمی چیف کا روس کے ساتھ سکیورٹی تعاون بڑھانے کے عزم کا اعادہ

آرمی چیف کا روس کے ساتھ سکیورٹی تعاون بڑھانے کے عزم کا اعادہ

  • ایک دن قبل
مکہ مکرمہ: پاکستانی شہری کو ہیروئن اسمگل کرنےکے جرم میں سزائے موت دے دی گئی

مکہ مکرمہ: پاکستانی شہری کو ہیروئن اسمگل کرنےکے جرم میں سزائے موت دے دی گئی

  • ایک دن قبل
ایک دن کے اضافے کے بعد سونے کی فی تولہ قیمت میں  ہزارں روپے کی کمی

ایک دن کے اضافے کے بعد سونے کی فی تولہ قیمت میں ہزارں روپے کی کمی

  • ایک دن قبل
پاک فوج ایک قدم آگے، ہائپرسونک بیلسٹک میزائل ’فتح ٹو (ای آر)‘ کا کامیاب تجربہ

پاک فوج ایک قدم آگے، ہائپرسونک بیلسٹک میزائل ’فتح ٹو (ای آر)‘ کا کامیاب تجربہ

  • 2 دن قبل
گوجرانوالہ: ریاست کے تحفظ کے لیے شہری سڑکوں پر نکل آئے

گوجرانوالہ: ریاست کے تحفظ کے لیے شہری سڑکوں پر نکل آئے

  • 2 دن قبل
اے آئی بے لگام: انتھروپک کمپنی نے اے آئی سے لاحق ایک اور بڑے خطرے سے آگاہ کر دیا

اے آئی بے لگام: انتھروپک کمپنی نے اے آئی سے لاحق ایک اور بڑے خطرے سے آگاہ کر دیا

  • ایک دن قبل
لالی وڈ کی نئی فلم 'پیسہ ناچ نچائے' کی شوٹنگ  کا لاہور میں آغاز

لالی وڈ کی نئی فلم 'پیسہ ناچ نچائے' کی شوٹنگ کا لاہور میں آغاز

  • 2 دن قبل
پشاور: نجی اسکول کی چھت گرنے سے30 بچے, دوخاتون ٹیچر ہلاک

پشاور: نجی اسکول کی چھت گرنے سے30 بچے, دوخاتون ٹیچر ہلاک

  • 7 گھنٹے قبل
پنجاب یونیورسٹی لاہور میں لالی وڈ کی نئی فلم 'پشمینہ' کی اوپپنگ تقریب

پنجاب یونیورسٹی لاہور میں لالی وڈ کی نئی فلم 'پشمینہ' کی اوپپنگ تقریب

  • 3 گھنٹے قبل
خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی کا نفاذ پاکستان کے آئین کے عین مطابق ہے،اعظم نذیر تارڑ

خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی کا نفاذ پاکستان کے آئین کے عین مطابق ہے،اعظم نذیر تارڑ

  • 2 دن قبل
Advertisement