کراچی : سندھ حکومت کی جانب سے مرتضیٰ وہاب کو ایڈمنسٹریٹر کراچی مقرر کردیا گیا ہے۔

شائع شدہ 5 years ago پر Aug 6th 2021, 9:44 am
ویب ڈیسک کے ذریعے

تفصیلات کے مطابق سندھ حکومت نے مرتضیٰ وہاب کو ایڈمنسٹریٹر کراچی لگا دیا ہے،بلاول بھٹو کی خواہش پر مرتضی وہاب کو کراچی کا ایڈمنسٹریٹر بنایا گیا ہے، مرتضی وہاب کی تعیناتی کا نوٹیفکیشن تھوڑی دیر میں جاری کردیا جائے گا۔
مرتضی وہاب وزیراعلی سندھ مراد علی شاہ کے مشیر کی بھی ذمہ داریاں ادا کرینگے۔
خیال رہے کہ 17 جولائی 2021 کو سندھ کابینہ نے مرتضیٰ وہاب کوایڈمنسٹریٹرکراچی تعینات کرنےکی منظوری دی تھی۔

امریکہ افغانستان جنگی کمیشن کی علاقائی امن کے لیے پاکستان کی خدمات کی تعریف
- a day ago

پاک بحریہ کی بحیرہ عرب میں کارروائی،2,800 کلوگرام سے زائد منشیات ضبط
- 3 days ago

روس میں تربیتی پرواز کے دوران Tu-95 بمبار طیارہ گر کر تباہ،عملے کے 6 ارکان ہلاک
- 8 hours ago

ممتاز عالمی مالیاتی اداروں کا پاکستان کی معاشی اصلاحات کی صورتحال پر اعتماد کا اظہار
- 7 hours ago

آذربائیجانی خاتون زیادتی کیس، مرکزی ملزم گرفتار
- a day ago

ایشین گیمز ہاکی: پاکستان نے عمان کو شکست دے کر سیمی فائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا
- 2 days ago
ملک میں سونے کی قیمتوں میں حیرت انگیزکمی
- 2 days ago

فیفا آسیان کپ: پاکستان کا فلپائن کیخلاف میچ 2-2 سے برابر، اپنا پہلا پوائنٹ حاصل کرلیا
- 7 hours ago

آصف اقبال کی یاد میں تعزیتی ریفرنس، فنی خدمات کو خراجِ تحسین
- a day ago

ڈی آئی خان: چیک پوسٹ کے قریب دھماکا،11 افراد ہلاک، متعدد زخمی
- 3 days ago

خیبرپختونخوا میں پولیو کا چوتھا کیس سامنے آگیا
- 12 hours ago

ایشین گیمز ہاکی:ملائیشیا نے پاکستان کو سنسنی خیز مقابلے میں ہرا دیا
- 3 days ago
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات






