لاہور: رائیونڈ میں پولیس اور ڈاکوؤں کے درمیان مبینہ پولیس مقابلے میں ایک ڈاکو ہلاک ہوگیا جبکہ ایک پولیس اہلکار زخمی ہوا ہے ۔

شائع شدہ 5 years ago پر Aug 7th 2021, 2:13 am
ویب ڈیسک کے ذریعے
.jpg&w=3840&q=75)
جی این این کے مطابق قصور پولیس نے دو ڈاکوں کو گرفتار کیا تو انہوں نے اپنے تیسرے ساتھی کی رائیونڈ میں موجودگی بتائی جس کے بعد پولیس اس کو گرفتار کرنے آئی تو اس نے گاڑی سے فائرنگ کر دی ، جوابی فائرنگ کے نتیجے میں ڈاکو علی مارا گیا جبکہ ڈاکو کے ساتھ گاڑی میں موجود خاتون کو پولیس نے حراست میں لے لیا ۔ پولیس کی جانب سے واقعے کی تفتیش جاری ہے ۔

پاک بحریہ کی بحیرہ عرب میں کارروائی،2,800 کلوگرام سے زائد منشیات ضبط
- 3 دن قبل

خیبرپختونخوا میں پولیو کا چوتھا کیس سامنے آگیا
- 3 گھنٹے قبل

ایشین گیمز ہاکی:ملائیشیا نے پاکستان کو سنسنی خیز مقابلے میں ہرا دیا
- 3 دن قبل

رباط میں یومِ دفاع و شہدا کی تقریب، مسلح افواج کی قربانیوں کو خراج تحسین
- 3 دن قبل

شازیہ رضوان کا شیخوپورہ تھیٹرز کا اچانک دورہ، ایس او پیز کی خلاف ورزی پر کارروائی
- 3 دن قبل

ڈی آئی خان: چیک پوسٹ کے قریب دھماکا،11 افراد ہلاک، متعدد زخمی
- 3 دن قبل

وزیراعظم کا اقوام متحدہ سےخطاب امتِ مسلمہ، امن پسند دنیا کے جذبات کی آواز ہے: اشرفی
- 3 دن قبل
ملک میں سونے کی قیمتوں میں حیرت انگیزکمی
- ایک دن قبل

آصف اقبال کی یاد میں تعزیتی ریفرنس، فنی خدمات کو خراجِ تحسین
- ایک دن قبل

آذربائیجانی خاتون زیادتی کیس، مرکزی ملزم گرفتار
- ایک دن قبل

ایشین گیمز ہاکی: پاکستان نے عمان کو شکست دے کر سیمی فائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا
- ایک دن قبل

امریکہ افغانستان جنگی کمیشن کی علاقائی امن کے لیے پاکستان کی خدمات کی تعریف
- ایک دن قبل
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات



