لاہور : پنجاب حکومت کا محفوظ خوراک اورباعزت روزگار کی فراہمی کے لئے ایک اوراہم اقدام سامنے آگیا ہے۔


تفصیلات کے مطابق وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدارکی خصوصی ہدایت پر ماڈل فوڈ اسٹالزکی مفت فراہمی کے پروگرام کا آج سے آغاز ہوگا جس میں عثمان بزدار ماڈل فوڈ اسٹالزکی غریب اوردیہاڑی دار طبقے کومفت فراہم کرنے کے پروگرام کا افتتاح کریں گے۔وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزداربہترین کارکردگی کا مظاہرہ کرنے والے پنجاب فوڈ اتھارٹی کے ملازمین میں تعریفی سر ٹیفکیٹ بھی تقسیم کریں گے ۔
علاوہ ازیں پنجاب فوڈ اتھارٹی کے ڈائریکٹر جنرل رفاقت علی عثمان بزدار کو ادارے کی کارکردگی کے بارے میں بھی بریفنگ دیں گے۔ سینئر وزیر عبدالعلیم خان، صوبائی وزراء میاں محمود الرشید، ڈاکٹر یاسمین راشد، میاں اسلم اقبال، مراد راس، پرنسپل سیکرٹر ی ، سیکرٹری خوراک اورمتعلقہ حکام بھی تقریب میں شرکت کرینگے۔

آذربائیجانی خاتون زیادتی کیس، مرکزی ملزم گرفتار
- a day ago

وزیراعظم کا اقوام متحدہ سےخطاب امتِ مسلمہ، امن پسند دنیا کے جذبات کی آواز ہے: اشرفی
- 3 days ago

امریکہ افغانستان جنگی کمیشن کی علاقائی امن کے لیے پاکستان کی خدمات کی تعریف
- a day ago

آصف اقبال کی یاد میں تعزیتی ریفرنس، فنی خدمات کو خراجِ تحسین
- a day ago

خیبرپختونخوا میں پولیو کا چوتھا کیس سامنے آگیا
- 4 hours ago

ایشین گیمز ہاکی:ملائیشیا نے پاکستان کو سنسنی خیز مقابلے میں ہرا دیا
- 3 days ago

ڈی آئی خان: چیک پوسٹ کے قریب دھماکا،11 افراد ہلاک، متعدد زخمی
- 3 days ago
ملک میں سونے کی قیمتوں میں حیرت انگیزکمی
- a day ago

پاک بحریہ کی بحیرہ عرب میں کارروائی،2,800 کلوگرام سے زائد منشیات ضبط
- 3 days ago

شازیہ رضوان کا شیخوپورہ تھیٹرز کا اچانک دورہ، ایس او پیز کی خلاف ورزی پر کارروائی
- 3 days ago

رباط میں یومِ دفاع و شہدا کی تقریب، مسلح افواج کی قربانیوں کو خراج تحسین
- 3 days ago

ایشین گیمز ہاکی: پاکستان نے عمان کو شکست دے کر سیمی فائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا
- a day ago






