لاہور : مشہور اداکارہ اور ماڈل ارفہ خان کو ایف آئی اے (فیڈرل انویسٹی گیشن ایجنسی ) سائبر کرائم ونگ نے گرفتار کر لیا ہے۔

شائع شدہ 5 years ago پر Aug 11th 2021, 7:59 am
ویب ڈیسک کے ذریعے

تفصیلات کے مطابق پاکستان کی مشہور اداکارہ اور ماڈل ارفہ خان کو ایف آئی اے (فیڈرل انویسٹی گیشن ایجنسی ) سائبر کرائم ونگ نے گرفتار کرلیا ہے۔
ایف آئی اے کا کہنا ہے کہ ماڈل ارفہ خان نے ایک بزنس مین کے ساتھ ویڈیو بنائی اور بلیک میل کرنا شروع کر دیا، ماڈل ارفعہ خان بزنس مین سے ایک کروڑ روپے بھتہ مانگ رہی تھی ۔
ایف آئی اے کے مطابق بزنس مین سے ابتک پانچ لاکھ روپے بینک میں ٹرانسفر کروا چکی تھی۔ماڈل کے خلاف ایف آئی اے سائبر کرائم نے مقدمہ درج کر رکھا ہے۔

ہالی ووڈ اداکارجِم کیری نے تیسری شادی رچا لی
- 6 گھنٹے قبل

29 ستمبر کو بھارت نے ایک اور 'فالس فلیگ آپریشن' کیا، ڈی جی آئی ایس پی آر
- ایک دن قبل

ایشین گیمز: والی بال میں ایران کی پاکستان کو شکست، فائنل میں پہنچ گیا
- 6 گھنٹے قبل

ممتاز عالمی مالیاتی اداروں کا پاکستان کی معاشی اصلاحات کی صورتحال پر اعتماد کا اظہار
- 3 دن قبل

گوگل نے نیا اے آئی ماڈل جیمنائی آرگون متعارف کرا دیا
- ایک دن قبل

بی ایس ایف کی فائرنگ، دو پاکستانی شہری جاں بحق
- ایک گھنٹہ قبل

حکومت اپوزیشن مذاکرات: رانا ثنا اور راجا ناصرکے درمیان تلخ جملوں کا تبادلہ
- 6 گھنٹے قبل

پریِم جی نے مشرقی ومغربی موسیقی کا منفرد امتزاج پیش کردیا
- ایک دن قبل

کسٹمز کی ایم-2 موٹروے پر کارروائی، 1,200 کلو چرس برآمد
- 3 گھنٹے قبل

کور کمانڈرز کانفرنس: 9 مئی جیسے پرتشدد حالات کی کسی بھی کوشش سے قانون کے مطابق نمٹنے کا عزم
- 4 گھنٹے قبل

ایشین گیمز ہاکی سیمی فائنل: بھارت نے پاکستان کو شکست دے کر فائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا
- ایک دن قبل

پاکستان کے افغانستان میں فتنہ الخوارج اور فتنہ الہندوستان کے ٹھکانوں پر فضائی حملے
- ایک دن قبل
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات






