اولمپکس میں جیولین تھرو مقابلے میں بھارت کے نیرج چوپڑا گولڈ میڈل سمیٹنےمیں کامیاب رہے جس کے بعد بھارت میں ایک غیر معمولی اور متاثر کن اسکیم کا افتتاح کیا گیا ہے۔


بھارتی میڈیا کے مطابق گجرات کے شہر بھروچ میں پیٹرول پمپ کے مالک ایوب پٹھان نامی شخص کی جانب سے ایک منفرد اسکیم کا آغاز کیا گیا ہے۔
اسکیم کا آغاز ٹوکیو اولمپکس 2020 میں جیولن تھرو کے فائنل میں طلائی تمغہ حاصل کرنے والے نیرج چوپڑا کی کامیابی پر کیا گیا ہے۔
ایوب پٹھان کی جانب سے اعلان کردہ اسکیم کے مطابق جو لوگ نیرج چوپڑا کے نام سے لفظ چوپڑا شیئر کرتے ہیں وہ 2 دن 501 بھارتی روپے تک کا پیٹرول بالکل فری حاصل کرسکتے ہیں۔
Gujarat | Ayuub Pathan, a petrol pump owner in Bharuch, offers free petrol, up to Rs 501, to people who share their names with Olympic gold medallist Neeraj Chopra.
— ANI (@ANI) August 9, 2021
"It is our 2-day scheme to honour him. We're entertaining all valid ID Card-holding namesakes of Chopra," he said. pic.twitter.com/PAc43jYw6Q
اسکیم کے مطابق نام کے ساتھ چوپڑا لکھنے والے افراد کو مفت پیٹرول حاصل کرنے کے لیے اصل شناختی دکھانا ہوگا۔
خیال رہے کہ حال ہی میں بھارتی ایتھلیٹ نیرج چوپڑا نے اولمپکس کے جولین تھرو مقابلے کے فائنل میں گولڈ میڈل جیتا ہے۔
لاہور رنگ روڈ پیدل عبور کرنے والے شہری پر مقدمہ درج، گرفتار
- 6 گھنٹے قبل
جاپان،شمال مشرقی خطے میں چھ اعشاریہ سات شدت کا زلزلہ
- 9 گھنٹے قبل
ملک کے بیشتر حصوں میں موسم سرد اورابرآلودرہے گا
- 9 گھنٹے قبل

فی تولہ سونے کی قیمت میں بڑا اضافہ
- 9 گھنٹے قبل
وزیراعظم کا مذاکرات اورسفارت کاری کے ذریعے تنازعات کے پرامن حل پرزور
- 9 گھنٹے قبل
پاکستان ویمنز فٹبال ٹیم کو پہلی بار فیفا سیریز میں شامل کر لیا گیا
- 2 دن قبل

ہم دشمن کو چھپ کے نہیں للکار کر مارتے ہیں، چیف آف ڈیفینس فورسز عاصم منیر
- 2 دن قبل
پاکستان جلد سٹیلائٹ انٹرنیٹ کا آغاز کرے گا، شزہ فاطمہ خواجہ
- 2 دن قبل
عالمی دباؤ: اسرائیل کا غزہ کیلئے اردن بارڈر کھولنے کا اعلان
- 2 دن قبل
شاہ محمود قریشی اسپتال سے ڈسچارج، جیل منتقل
- 3 دن قبل
انڈر 19 ایشیا کپ: گروپ اے کے میچ میں پاکستان کی ملائیشیا کو 297 رنز سے شکست
- 8 گھنٹے قبل
سابق ڈی جی آئی ایس آئی فیض حمیدکو 14سال قیدبامشقت کی سزا
- 10 گھنٹے قبل







