Advertisement
علاقائی

کوئٹہ میں سیکورٹی ہائی الرٹ کردی گئی

کوئٹہ : ذرائع کے مطابق بلوچستان بلخصوص کوئٹہ میں سیکورٹی ہائی الرٹ کردی گئی ہے۔

GNN Web Desk
شائع شدہ 4 years ago پر Aug 11th 2021, 7:03 am
ویب ڈیسک کے ذریعے
کوئٹہ میں سیکورٹی ہائی الرٹ کردی گئی

ذرائع کا کہنا ہے کہ   شہر میں گزشتہ 3 دنوں میں 4 دھماکے ہوئے ہیں ،  دھماکوں میں 2 پولیس اہلکاروں سمیت 3 افراد شہید ہوئے جبکہ   4 دھماکوں میں 26 افراد زخمی ہوئے ہیں۔

ذرائع کے مطابق  فورسسز نے شہر کی سیکورٹی ازسرنو ترتیب دینے پر غور شروع کردیا ہے، شہر میں سیکورٹی ہائی الرٹ کردی گئی،  پولیس ایس ایچ اوز کو اپنے علاقوں میں کڑی نگرانی کی ہدایت کردی گئی، شہر میں ڈبل سواری پر پابندی سے متعلق بھی غور جاری ہے۔

 ذرائع کا کہنا ہے کہ   پولیس آر آر جی اور بی سی کے اہلکاروں کو مشکوک افراد اور چیز پر نظر رکھنے کی ہدایت کی گئی ہے۔

Advertisement
امریکہ یوکرین کے جوہری پاور پلانٹس کا مالک بن سکتا ہے ،امریکی صدر

امریکہ یوکرین کے جوہری پاور پلانٹس کا مالک بن سکتا ہے ،امریکی صدر

  • 14 منٹ قبل
پاکستان کا فلسطینی عوام کی مشکلات  کو عالمی سطح پر اٹھانے کا فیصلہ

پاکستان کا فلسطینی عوام کی مشکلات کو عالمی سطح پر اٹھانے کا فیصلہ

  • 3 گھنٹے قبل
عید سے پہلے عیدی، پنجاب میں  سرکاری ملازمین کی تنخواہیں جاری

عید سے پہلے عیدی، پنجاب میں سرکاری ملازمین کی تنخواہیں جاری

  • 40 منٹ قبل
عالمی  منڈی میں خام تیل کی قیمتوں میں  مزید  اضافہ

عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں میں مزید اضافہ

  • 3 گھنٹے قبل
تحریک انصاف کی 22 مارچ کو مینار پاکستان پر جلسے کی درخواست مسترد

تحریک انصاف کی 22 مارچ کو مینار پاکستان پر جلسے کی درخواست مسترد

  • ایک گھنٹہ قبل
رواں مالی سال میں جی ڈی پی گروتھ 2.8 فیصد سے زائد رہنے کی توقع ہے ، گونر اسٹیٹ بینک

رواں مالی سال میں جی ڈی پی گروتھ 2.8 فیصد سے زائد رہنے کی توقع ہے ، گونر اسٹیٹ بینک

  • 3 گھنٹے قبل
افغانستان کے ساتھ خراب تعلقات کا اثر کے پی کے سمیت پورے ملک پر پڑ رہا ہے، بیرسٹر سیف

افغانستان کے ساتھ خراب تعلقات کا اثر کے پی کے سمیت پورے ملک پر پڑ رہا ہے، بیرسٹر سیف

  • 34 منٹ قبل
رمضان المبار ک کے  آخری عشرے  میں  موسم گرم رہنے کا امکان

رمضان المبار ک کے  آخری عشرے  میں  موسم گرم رہنے کا امکان

  • 43 منٹ قبل
ٹرین بندش کے سبب ریلوے کوئٹہ کو یومیہ 24 لاکھ روپے کا نقصان

ٹرین بندش کے سبب ریلوے کوئٹہ کو یومیہ 24 لاکھ روپے کا نقصان

  • 2 گھنٹے قبل
بلوچستان :  درہ بولان کے علاقے میں لیویز کی گاڑی کے قریب دھماکا

بلوچستان : درہ بولان کے علاقے میں لیویز کی گاڑی کے قریب دھماکا

  • 37 منٹ قبل
موٹروے پولیس نے 8 کروڑ مالیت کے غیرملکی برانڈ کے سگریٹ پکڑ لیے

موٹروے پولیس نے 8 کروڑ مالیت کے غیرملکی برانڈ کے سگریٹ پکڑ لیے

  • 2 گھنٹے قبل
 یوم شہادت حضرت علی المرتضٰیؓ کے موقع پر مرکزی جلوس کا ٹریفک پلان جاری

 یوم شہادت حضرت علی المرتضٰیؓ کے موقع پر مرکزی جلوس کا ٹریفک پلان جاری

  • 26 منٹ قبل
Advertisement