گوجرانوالہ: پاکستانیوں کا1منٹ میں50ہزارپودےلگاکر ورلڈ ریکارڈ بنانے کا مشن آج دوپہر3بجے شروع ہوگا ۔

شائع شدہ 5 years ago پر Aug 13th 2021, 1:03 am
ویب ڈیسک کے ذریعے

تفصیلات کے مطابق جی ٹی روڈگرین بیلٹ پر 1منٹ میں50 ہزارپھلدارپودےلگائیں جائیں گے ۔ ڈپٹی کمشنر کی جانب سے وزیر اعظم کو بھی تقریب کیلئے مدعو کیا گیا ہے۔ 1منٹ میں 37 ہزار پودے لگانے کا عالمی ریکارڈ بھارت کے پاس ہے۔
13ہزاربچے عالمی ریکارڈ میں شرکت کریں گے ۔ ہر بچہ 4 پودے لگائے کا۔ گنیز بک آف ورلڈ ریکارڈ کی ٹیم بھی تقریب میں شرکت کرے گی ۔تقریب کے لیے تمام تیاریاں مکمل کر لی گئی ہیں۔

ایل پی جی مہنگی ہو گئی، فی کلو قیمت جانیے
- 2 دن قبل
ڈرون حملے میں کارگو جہاز غرق
- ایک دن قبل
پاکستان علماء کونسل کا ’’پیغامِ پاکستان‘‘ مہم شروع کرنے کا اعلان
- 7 گھنٹے قبل
رکن قومی اسمبلی ملک محمد اقبال چنڑ انتقال کرگئے
- ایک دن قبل
لڑاکا طیارہ گر کر تباہ
- ایک دن قبل
پاکستان اور چین کی دوستی آزمودہ اور وقت کی ہر کسوٹی پر ہمیشہ پوری اتری ہے: چیف آف ڈیفنس فورسز عاصم منیر
- ایک دن قبل

کراچی کے مختلف علاقوں میں زلزلہ
- 2 دن قبل

سینئرجج جبری ریٹائر، وجہ سامنے آگئی
- ایک دن قبل

خواجہ آصف عوام سے معافی مانگیں، شعیب صدیقی
- 2 دن قبل
براڈ پیک پربرفانی تودہ گرنے سے لاپتہ کوہ پیماؤں میں سے 8 کی لاشیں مل گئیں، 2 کی تلاش جاری
- 2 دن قبل
طلبہ کی موجیں: 4 اگست کو تعلیمی ادارے بند رہیں گے
- ایک دن قبل
بڑی خوشخبری: اہم عرب ملک کی نئی ایئرلائن کا پاکستان کے لیے براہِ راست پروازیں شروع کرنے کا اعلان
- ایک دن قبل
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات


.jpeg&w=3840&q=75)