Advertisement

ہیلی کاپٹر گر کر تباہ ، روسی ذرائع

ماسکو: روس میں ہیلی کاپٹر جھیل میں گر کر تباہ ہونے سے جہاز میں سوار 16 میں سے 8 افراد کو بچالیا گیا ہے ۔

GNN Web Desk
شائع شدہ 5 سال قبل پر اگست 13 2021، 1:50 صبح
ویب ڈیسک کے ذریعے
ہیلی کاپٹر گر کر تباہ ، روسی ذرائع

ریسکیو اور مقامی حکام کے مطابق ہیلی کاپٹر روس کے مشرق میں آتش فشاں کے سیاحتی سفر پر جاتے ہوئے ایک جھیل سے ٹکرا گیا ۔

جہاز میں 13 سیاح اور تین عملے کے ارکان سوار تھے ، جس میں  8  کی تلاش کے لیے ریسکیوآپریشن جاری ہے ۔ تاہم انتظامیہ نے ان افراد کے ہلاک ہونے کا خدشہ ظاہر کیا ہے ۔

ایم ائی 8 ہیلی کاپٹر کے ریسکیو مشن میں غوطہ خوروں سمیت چالیس ٹیمیں کام کررہی ہیں۔ روسی ٹی اے ایس ایس ادارے کے مطابق ہیلی کاپٹر حادثے کے بعد ڈوب گیا اور کریل جھیل میں 100 میٹر 330 فٹ کی گہرائی میں پڑا تھا ۔ جبکہ روس میں فضائی حادثات کی تحقیقاتی ٹیم نے تباہ ہوئے ہیلی کاپٹر کی تحقیقات کا آغاز کردیا ہے ۔

روس میں کامچٹکا کم آبادی والا بہت بڑا علاقہ ہے جو سیاحوں میں اس کے ڈرامائی  مناظر کی وجہ سے مقبول ہے ، جولائی کے اوائل میں نجی کمپنی کا طیارہ تباہ ہونے سے 19 افراد ہلاک ہوئے تھے ۔

Advertisement
پاکستانی فلم ’میرا لیاری‘ نے بیلاروس کے معروف لسٹاپڈ فلم فیسٹیول میں اسپیشل جیوری ایوارڈ جیت لیا

پاکستانی فلم ’میرا لیاری‘ نے بیلاروس کے معروف لسٹاپڈ فلم فیسٹیول میں اسپیشل جیوری ایوارڈ جیت لیا

  • ایک دن قبل
گرین ٹریکٹرز پروگرام زرعی شعبے میں انقلابی تبدیلی لائے گا، عاشق کرمانی

گرین ٹریکٹرز پروگرام زرعی شعبے میں انقلابی تبدیلی لائے گا، عاشق کرمانی

  • 3 دن قبل
پشاور میں نادرا کا اسسٹنٹ ڈائریکٹر فائرنگ سے جاں بحق

پشاور میں نادرا کا اسسٹنٹ ڈائریکٹر فائرنگ سے جاں بحق

  • 2 دن قبل
ڈی جی آئی ایس پی آر کی لاہور کی جامعات آمد، طلبہ سے خصوصی نشستیں

ڈی جی آئی ایس پی آر کی لاہور کی جامعات آمد، طلبہ سے خصوصی نشستیں

  • ایک دن قبل
پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں کمی کا اعلان

پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں کمی کا اعلان

  • 3 دن قبل
راولپنڈی: گھر سے خاتون اینکر ربیعہ احسن کی گولی لگی لاش برآمد

راولپنڈی: گھر سے خاتون اینکر ربیعہ احسن کی گولی لگی لاش برآمد

  • 4 گھنٹے قبل
پاکستان اور تاجکستان کی مشترکہ فوجی مشق دوستی تھری چراٹ میں اختتام پذیر

پاکستان اور تاجکستان کی مشترکہ فوجی مشق دوستی تھری چراٹ میں اختتام پذیر

  • 2 دن قبل
پولیس افسران کی ترقیوں کے خلاف پنجاب حکومت کی اپیلیں خارج

پولیس افسران کی ترقیوں کے خلاف پنجاب حکومت کی اپیلیں خارج

  • ایک دن قبل
نئی لالی وڈ فلم ’عاشق رنگ رنگیلے‘ سینما گھروں کی زینت بن گئی

نئی لالی وڈ فلم ’عاشق رنگ رنگیلے‘ سینما گھروں کی زینت بن گئی

  • ایک دن قبل
پہلے ایل پی جی اوراب بجلی بم گرا دیا گیا

پہلے ایل پی جی اوراب بجلی بم گرا دیا گیا

  • ایک دن قبل
وی آئی پی وزٹ کی وجہ سے امتحانات ملتوی کرنے پر ڈی سی جہلم عہدے سے فارغ

وی آئی پی وزٹ کی وجہ سے امتحانات ملتوی کرنے پر ڈی سی جہلم عہدے سے فارغ

  • ایک گھنٹہ قبل
انڈر 19 ایشیا کپ: پاکستان نے بھارت کو 3 وکٹ سے شکست دے دی

انڈر 19 ایشیا کپ: پاکستان نے بھارت کو 3 وکٹ سے شکست دے دی

  • 4 گھنٹے قبل
Advertisement