گوجرانوالہ: پاکستانیوں کا1منٹ میں50ہزارپودےلگاکر ورلڈ ریکارڈ بنانے کا مشن پورا ہو گیا۔


تفصیلات کے مطابق پاکستان نے بھارت سے عالمی ریکارڈ چھین لیا ، پاکستان کی جانب سے جی ٹی روڈگرین بیلٹ پر 1منٹ میں50 ہزارپھول دارپودے لگا ئے گئے ، 13 ہزار طلبا و طالبات نے ریکارڈ بنانے میں حصہ لیا۔گرین بیلٹ کو 52 زونز میں تقسیم کیا گیا تھا ۔ پودوں کی گنتی کے عمل میں گنیز بک آف ورلڈ ریکارڈ کی ٹیم بھی موجودرہی ۔ اس حوالے سے معاون خصوصی برائے ماحولیات ملک امین اسلم کاکہنا ہے کہوزیراعظم کا وژن ہے کہ پاکستان کو سرسبز و شاداب بنانا ہے ۔ بیشتر پودے پھل دار اور شہر کے درمیان میں لگے ہیں ، ریکارڈ بنا کر آزادی کا تحفہ دیا گیا ہے ۔مخالفین تنقید کے بجائے شجرکاری مہم میں حصہ لیں ۔
خیال رہے کہ اس سے قبل بھارت نے 1منٹ میں 37 ہزار پودے لگانے کا عالمی ریکارڈ قائم کیا تھا۔

امریکا اور اسرائیل کے درمیان غزہ سیز فائر اور انتظامی فیصلوں پر اختلافات شدت اختیار کر گئے
- 5 گھنٹے قبل

لاہور سمیت پنجاب کے مختلف شہروں کی آبو ہوا آج بھی انتہائی مضرِ صحت
- 4 گھنٹے قبل

جعل سازی سے پاکستانی شہریت حاصل کرنے کی کوشش ناکام،افغان شہری سمیت 4 ملزمان گرفتار
- ایک دن قبل

حکومت اور پیپلز پارٹی کے درمیان 27 ویں آئینی ترمیم کے مسودے پر مذاکرات کامیاب
- 2 گھنٹے قبل

پاکستان اور سری لنکا کے درمیان 3 ون ڈے میچز کی سیریز کیلیے میچ آفیشلز کا اعلان
- 3 گھنٹے قبل

جنوبی امریکا کے ملک ایکواڈورکی جیل میں ہونے والے ہنگاموں سے 31 افراد ہلاک
- 4 گھنٹے قبل
کوئٹہ سمیت بلوچستان بھر میں دفعہ 144 نافذ، ڈبل سواری پر پابندی
- 4 گھنٹے قبل

جمعیت علمائے اسلام کا 27 ویں آئینی ترمیم کی مخالفت کا فیصلہ
- 6 گھنٹے قبل

پاکستان کی معروف ادبی شخصیت ڈاکٹر عارفہ سیدہ زہرا انتقال کر گئیں
- 38 منٹ قبل

سونے کی قیمت میں ایاک بار پھر بڑا اضافہ
- ایک گھنٹہ قبل

پنجاب میں دفعہ 144 کے تحت پابندیوں کے نفاذ میں 7 دن کی توسیع
- 6 گھنٹے قبل

مشترکہ پارلیمانی کمیٹی کی منظوری کے بعد 27 ویں آئینی ترامیم کا مسودہ آج سینیٹ پیش کیا جائے گا
- 6 گھنٹے قبل




.jpg&w=3840&q=75)







