معروف بھارتی اداکارہ پریانکا چوپڑا فلم ’سیٹادل‘ کی شوٹنگ کے دوران زخمی ہوگئیں۔

شائع شدہ 5 years ago پر Aug 29th 2021, 2:13 am
ویب ڈیسک کے ذریعے

فوٹوز اینڈیو ویڈیوز شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر انہوں نے زخمی حالت میں اپنی تصاویر شیئر کرتے ہی مداحوں کو پریشانی میں مبتلا کردیا۔
فلم کی شوٹنگ کے لیے لندن میں موجود پریانکا نے انسٹاگرام اسٹوری پر جو تصاویر شیئر کیں وہ انہوں نے فلم کے سیٹ پر لی تھیں۔

ان تصاویر میں ان کے چہرے پر خون عیاں تھا، تاہم ساتھ میں پریانکا نے بتایا کہ یہ خون نقلی ہے۔
لیکن ساتھ ہی انہوں نے ایک تصویر ایسی بھی شیئر کی جس ان کی بھنوؤں پر چوٹ کا نشان موجود ہے، اس کے بارے میں پریانکا نے نشاندہی کرتے ہوئے کہا کہ انہیں یہ چوٹ اصلی میں لگی ہے۔
سلسلہ وار شیئر کی گئیں اپنی ان تصاویر پر پریانکا نے پہلے مداحوں سے سوال کیا تھا کہ وہ بتائیں ان میں کیا حقیقی ہے اور کیا حقیقی نہیں ہے؟

خیبرپختونخوا میں پولیو کا چوتھا کیس سامنے آگیا
- ایک دن قبل

روس میں تربیتی پرواز کے دوران Tu-95 بمبار طیارہ گر کر تباہ،عملے کے 6 ارکان ہلاک
- ایک دن قبل

آذربائیجانی خاتون زیادتی کیس، مرکزی ملزم گرفتار
- 2 دن قبل
ملک میں سونے کی قیمتوں میں حیرت انگیزکمی
- 2 دن قبل

آصف اقبال کی یاد میں تعزیتی ریفرنس، فنی خدمات کو خراجِ تحسین
- 2 دن قبل

ممتاز عالمی مالیاتی اداروں کا پاکستان کی معاشی اصلاحات کی صورتحال پر اعتماد کا اظہار
- ایک دن قبل

ایشین گیمز ہاکی:ملائیشیا نے پاکستان کو سنسنی خیز مقابلے میں ہرا دیا
- 4 دن قبل

ایشین گیمز ہاکی: پاکستان نے عمان کو شکست دے کر سیمی فائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا
- 2 دن قبل

فیفا آسیان کپ: پاکستان کا فلپائن کیخلاف میچ 2-2 سے برابر، اپنا پہلا پوائنٹ حاصل کرلیا
- ایک دن قبل

امریکہ افغانستان جنگی کمیشن کی علاقائی امن کے لیے پاکستان کی خدمات کی تعریف
- 2 دن قبل

پاک بحریہ کی بحیرہ عرب میں کارروائی،2,800 کلوگرام سے زائد منشیات ضبط
- 4 دن قبل

ڈی آئی خان: چیک پوسٹ کے قریب دھماکا،11 افراد ہلاک، متعدد زخمی
- 4 دن قبل
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات







