اکاڑہ : حکومت پنجاب نے گدھوں کی افزائش کے لیے سرکاری فارم قائم کر دیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق اوکاڑہ کے سرکاری فارم بہادر نگر میں گدھوں کی افزائش نسل کے لیے حکومت پنجاب کی جانب سے گدھوں کا پہلا سرکاری فارم قائم کردیا گیا ہے ۔سرکاری فارم میں اعلیٰ نسل کے گدھوں کی افزائش نسل کی جائے گی کیونکہ چین سمیت دیگر ممالک کی جانب سے گدھوں کی مانگ میں اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔
ذرائع کے مطابق صوبائی حکومت نے گدھوں کو برآمد کر کے زرمبادلہ کمانے کا فیصلہ کیا ہے،1916 میں قائم ہونے والا 3 ہزار 50 ایکڑ رقبے پر مشتمل بہادر نگر فارم اوکاڑہ میں اپنی طرز کا پہلا سرکاری فارم ہے جہاں پر امریکہ سمیت کئی دیگر ملکوں کے گدھوں کی اعلیٰ نسل پیدا کی جا رہی ہے۔ گدھی کا دودھ اور چمڑہ چین کاسمیٹک مصنوعات اور ادویات کی تیاری میں بھی استعمال کرتا ہے جو نہایت مہنگی فروخت ہوتی ہیں۔

خیبرپختونخوا میں پولیو کا چوتھا کیس سامنے آگیا
- a day ago

آصف اقبال کی یاد میں تعزیتی ریفرنس، فنی خدمات کو خراجِ تحسین
- 2 days ago

آذربائیجانی خاتون زیادتی کیس، مرکزی ملزم گرفتار
- 2 days ago

ڈی آئی خان: چیک پوسٹ کے قریب دھماکا،11 افراد ہلاک، متعدد زخمی
- 4 days ago

فیفا آسیان کپ: پاکستان کا فلپائن کیخلاف میچ 2-2 سے برابر، اپنا پہلا پوائنٹ حاصل کرلیا
- a day ago

روس میں تربیتی پرواز کے دوران Tu-95 بمبار طیارہ گر کر تباہ،عملے کے 6 ارکان ہلاک
- a day ago

ایشین گیمز ہاکی:ملائیشیا نے پاکستان کو سنسنی خیز مقابلے میں ہرا دیا
- 4 days ago

پاک بحریہ کی بحیرہ عرب میں کارروائی،2,800 کلوگرام سے زائد منشیات ضبط
- 4 days ago

ایشین گیمز ہاکی: پاکستان نے عمان کو شکست دے کر سیمی فائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا
- 2 days ago
ملک میں سونے کی قیمتوں میں حیرت انگیزکمی
- 2 days ago

ممتاز عالمی مالیاتی اداروں کا پاکستان کی معاشی اصلاحات کی صورتحال پر اعتماد کا اظہار
- 21 hours ago

امریکہ افغانستان جنگی کمیشن کی علاقائی امن کے لیے پاکستان کی خدمات کی تعریف
- 2 days ago






