Advertisement
علاقائی

رحیم یارخان: خوفناک ٹریفک حادثے میں 4افراد جاں بحق ، 2 شدید زخمی

رحیم یار خان : کوٹ سمابہ کے قریب کار اور ٹریکٹر ٹرالی میں خوفناک تصادم کے نتیجے میں 4افراد جاں بحق ہوگئے جبکہ 2کی حالت تشویش ناک ہے ۔

GNN Web Desk
شائع شدہ 5 years ago پر Aug 30th 2021, 2:37 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے
رحیم یارخان: خوفناک  ٹریفک حادثے  میں 4افراد جاں بحق ، 2 شدید زخمی

جی این این کے مطابق    حادثے کا شکار ہونیوا لی  بدقسمت  کار سوار فیملی رحیم یارخان سے خانپور جارہی تھی ، جہاں وہ ٹریکٹر ٹرالی سے ٹکرا گئی ۔ حادثے کی اطلاع ملتے ہی ریسکیو کی ٹیمیں موقع پر پہنچ گئیں ۔ ریسکیو ذرائع کے مطابق حادثے میں ایک خاتون سمیت 4 افراد موقع پر دم توڑ گئے جبکہ شدید زخمی ہونے والے 2افراد  کو شیخ زید ہسپتال منتقل کردیاگیا ۔ جا ں  بحق  ہونے والے افراد کی لاشیں بھی  شیخ زید ہسپتال منتقل کردی گئیں ہیں ۔ ریسکیو کے مطابق  حادثہ تیز رفتاری کے باعث پیش آیا۔

Advertisement
فیفا آسیان کپ: پاکستان کا فلپائن کیخلاف میچ 2-2 سے برابر، اپنا پہلا پوائنٹ حاصل کرلیا

  • ایک دن قبل
امریکہ افغانستان جنگی کمیشن کی علاقائی امن کے لیے پاکستان کی خدمات کی تعریف

  • 2 دن قبل
پاک بحریہ کی بحیرہ عرب میں کارروائی،2,800 کلوگرام سے زائد منشیات ضبط

  • 4 دن قبل
ایشین گیمز ہاکی:ملائیشیا نے پاکستان کو سنسنی خیز مقابلے میں ہرا دیا

ایشین گیمز ہاکی: پاکستان نے عمان کو شکست دے کر  سیمی فائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا

  • 3 دن قبل
آصف اقبال کی یاد میں تعزیتی ریفرنس، فنی خدمات کو خراجِ تحسین

آصف اقبال کی یاد میں تعزیتی ریفرنس، فنی خدمات کو خراجِ تحسین

  • 2 دن قبل
ملک میں سونے کی قیمتوں میں حیرت انگیزکمی

ملک میں سونے کی قیمتوں میں حیرت انگیزکمی

  • 3 دن قبل
ممتاز عالمی مالیاتی اداروں کا پاکستان کی معاشی اصلاحات کی صورتحال پر اعتماد کا اظہار

ممتاز عالمی مالیاتی اداروں کا پاکستان کی معاشی اصلاحات کی صورتحال پر اعتماد کا اظہار

  • ایک دن قبل
روس میں تربیتی پرواز کے دوران Tu-95 بمبار طیارہ گر کر تباہ،عملے کے 6 ارکان ہلاک

آذربائیجانی خاتون زیادتی کیس، مرکزی ملزم گرفتار

آذربائیجانی خاتون زیادتی کیس، مرکزی ملزم گرفتار

  • 2 دن قبل
ڈی آئی خان: چیک پوسٹ کے قریب دھماکا،11 افراد ہلاک، متعدد زخمی

ڈی آئی خان: چیک پوسٹ کے قریب دھماکا،11 افراد ہلاک، متعدد زخمی

  • 4 دن قبل
خیبرپختونخوا میں پولیو کا چوتھا کیس سامنے آگیا