اٹک: فتح جنگ روڈ کےقریب مسافر بس اور ٹریلرکے درمیان خوفناک تصادم کے نتیجے میں 5افرادجاں بحق ہوگئے جبکہ 20 سے زائد زخمی ہونے کی اطلاعات ہیں ۔

شائع شدہ 6 years ago پر Feb 19th 2021, 3:14 am
ویب ڈیسک کے ذریعے
تفصیلات کے مطابق یہ افسوس ناک حادثہ تیزرفتاری کے باعث پیش آیا ، جہاں فتح جنگ روڈ کے قریب مسافر بس اور ٹرالر آپس میں ٹکر ا گئے جس کے نتیجے میں پانچ افراد جا ن کی بازی ہار گئے جبکہ 20 سےزائد زخمی ہو گئے ۔
حادثے کی اطلاع ملتے ہی ریسکیو اورا مدادی ٹیمیں موقع پر پہنچ گئے اور زخمیوں کو ابتدائی طبی امداد کے بعد قریبی اسپتال منتقل کردیا گیا ہے ۔

کوہاٹ پولیس لائنز میں نماز جمعہ کے دوران خودکش دھماکا، پولیس اہلکاروں سمیت 16 افراد شہید، متعدد زخمی
- 3 دن قبل

علی ظفربالی وڈ اداکارہ کترینہ کیف کے حق میں بول پڑے
- 2 دن قبل

ایک دن کی کمی کے بعد ملک میں سونے کی قیمت میں بڑا اضافہ
- 3 دن قبل

اسٹیج کے سینئر اداکار آصف اقبال انتقال کر گئے
- 2 دن قبل

کوہاٹ پولیس لائنز مسجد دھماکے میں ملوث تمام سات خوارج ہلاک
- 2 دن قبل

ساڑھے سترہ لاکھ سے زائد افراد فیول ریلیف سکیم میں رجسٹرڈ ہو چکے ہیں، شزہ فاطمہ
- ایک دن قبل

پیٹرول ریلیف اسکیم: 5 لیٹر سے کم پیٹرول ڈلوانے والوں کے لیے بھی رعایت کا اعلان
- ایک دن قبل

احسن اقبال نے انسدادِ پولیو مہم کا افتتاح کردیا
- 2 دن قبل

پاکستان سعودی عرب کی حفاظت کے لیے کسی بھی حد تک جانے کے لیے مکمل تیار ہے، ڈی جی آئی ایس پی آر
- 3 دن قبل
وفاقی حکومت نے تین ماہ کی کفایت شعاری مہم کا اعلان کر دیا
- 3 دن قبل

پی ٹی آئی مارچ: آئی جی خیبر پختونخوا نے پولیس افسران کو ریلی یا جلوس میں مدد فراہم نہ کرنیکی ہدایت کر دی
- ایک دن قبل

کسی کو اسلام آباد کی طرف مارچ نہیں کرنے دیا جائے گا، محسن نقوی
- 2 دن قبل
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات


