ممبئی: سوشل میڈیا پر دھوم مچانے والی ویڈیو ’’پارٹی ہورہی ہے‘‘ نے سرحد پار رہنے والے فلمی ستاروں کو بھی اپنے رنگ میں رنگ لیا۔ بھارتی اداکارہ رندیپ ہودا نے " پارٹی ہو رہی ہے" پر اپنی ویڈیو شیئر کردی۔

تفصیلات کے مطابق بالی ووڈ اداکار رندیپ ہوڈا نے ’’پارٹی ہورہی ہے‘‘ پر مزاحیہ ویڈیو بناکر سوشل میڈیا پر شیئر کی ہے۔رندیپ ہوڈا نے یہ ویڈیو اپنی آنے والی ویب سیریز ’’انسپیکٹر اویناش‘‘کے سیٹ پر بنائی ہے ۔ ویڈیو میں اداکار رندیپ ہوڈا کہہ رہے ہیں ’’یہ میں ہوں، یہ ہمارے لوگ ہیں شوٹ پہ اور یہاں پارٹی ہورہی ہے۔‘‘ رندیپ ہوڈا کی یہ ویڈیو شیئر ہوتے ہی وائرل ہوگئی ۔
View this post on Instagram
واضح رہے کہ چند روز قبل سوشل میڈیا پر پاکستانی لڑکی دنانیر مبین کی چند سیکنڈ پر مشتمل ایک ویڈیو وائرل ہوئی تھی ، جس میں وہ انگریزی اسٹائل میں اردو بولتے ہوئے کہہ رہی تھیں ’’یہ ہماری کار ہے، یہ ہم ہیں اور یہ ہماری پارٹی ہورہی ہے۔‘‘دنانیر مبین کا یہ انداز لوگوں کو اتنا زیادہ پسند آیا کہ عام لوگوں اور فنکاروں نے اس ویڈیو کو ری کری ایٹ کرکے سینکڑوں مزاحیہ ویڈیوز بناکر سوشل میڈیا پر شیئر کیں۔

پیٹرول ریلیف اسکیم: 5 لیٹر سے کم پیٹرول ڈلوانے والوں کے لیے بھی رعایت کا اعلان
- a day ago

ایک دن کی کمی کے بعد ملک میں سونے کی قیمت میں بڑا اضافہ
- 2 days ago

ساڑھے سترہ لاکھ سے زائد افراد فیول ریلیف سکیم میں رجسٹرڈ ہو چکے ہیں، شزہ فاطمہ
- a day ago

احسن اقبال نے انسدادِ پولیو مہم کا افتتاح کردیا
- a day ago
وفاقی حکومت نے تین ماہ کی کفایت شعاری مہم کا اعلان کر دیا
- 3 days ago

کسی کو اسلام آباد کی طرف مارچ نہیں کرنے دیا جائے گا، محسن نقوی
- 2 days ago

اسٹیج کے سینئر اداکار آصف اقبال انتقال کر گئے
- a day ago

کوہاٹ پولیس لائنز مسجد دھماکے میں ملوث تمام سات خوارج ہلاک
- a day ago

کوہاٹ پولیس لائنز میں نماز جمعہ کے دوران خودکش دھماکا، پولیس اہلکاروں سمیت 16 افراد شہید، متعدد زخمی
- 2 days ago

پی ٹی آئی مارچ: آئی جی خیبر پختونخوا نے پولیس افسران کو ریلی یا جلوس میں مدد فراہم نہ کرنیکی ہدایت کر دی
- a day ago

پاکستان سعودی عرب کی حفاظت کے لیے کسی بھی حد تک جانے کے لیے مکمل تیار ہے، ڈی جی آئی ایس پی آر
- 2 days ago

علی ظفربالی وڈ اداکارہ کترینہ کیف کے حق میں بول پڑے
- 2 days ago



