بنوں: نامعلوم موٹر سائیکل سواروں کا سٹی پولیس اسٹیشن پر ہینڈ گرنیڈ سے حملہ
بنوں : موٹر سائیکل سوار نامعلوم افرادنے سٹی پولیس اسٹیشن پر ہینڈ گرنیڈ سے حملہ کردیا، پولیس کی بھاری نفری موقع پر پہنچ گئی۔

شائع شدہ 5 years ago پر Sep 3rd 2021, 3:34 am
ویب ڈیسک کے ذریعے

تفصیلات کے مطابق بنوں کے سٹی پولیس اسٹیشن پر ہینڈ گرنیڈ سے حملہ ہوا ہے، موٹر سائیکل سوار نامعلوم افراد نے سٹی پولیس اسٹیشن پر ہینڈ گرنیڈ پھینکا، ہینڈ گرنیڈ پھٹ گیا تاہم کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔
ڈی پی او عمران شاہد اور پولیس کی بھاری نفری موقع پر پہنچ گئی ہے ، پولیس کا کہنا ہے کہ پولیس نے سرچ آپریشن شروع کرکے ملزمان کی تلاش شروع کردی ہے۔
عمران خان سخت سکیورٹی میں اڈیالا جیل سے شفا اسپتال روانہ
- 2 دن قبل
پنجاب: اسکولوں کے اوقات کار تبدیل، نیا شیڈول جاری
- 15 گھنٹے قبل
ٹیکسلا: ٹک ٹاکر شمسو بی بی کے قتل کا معمہ حل، والد اوربھائی نےقتل کیا
- 9 گھنٹے قبل

لاہور: پاسپورٹ آفس سے چار ملزمان گرفتار
- 2 دن قبل
ملک بھرمیں اچانک تعطیل کا اعلان، کس دن چھٹی ہو گی؟
- 2 دن قبل
چارٹر طیارہ حادثے کا شکار، دو پائلٹ سمیت 8 افراد ہلاک
- 2 دن قبل
’عمران خان کو صحت مند قرار'، عطا تارڑ نے پمز اسپتال میں معائنے اور واپسی اڈیالہ جیل منتقلی کی تصدیق کردی
- 2 دن قبل

عمران خان کی اسپتال منتقلی، پی ٹی آئی نے حکومت کیخلاف توہین عدالت کی درخواست دائر کردی
- 15 گھنٹے قبل

پاکستانی فضائی حدود کی بندش، بھارتی ایئر لائنز کو اربوں ڈالر کا نقصان
- 15 گھنٹے قبل
ملک میں سونے کی قیمتوں پھر بڑا اضافہ ریکارڈ
- 14 گھنٹے قبل
وزیراعظم اور ملائیشین ہم منصب کے درمیان ٹیلی فونک رابطہ، دوطرفہ تعاون پر گفتگو
- 13 گھنٹے قبل

سونے کی قیمت میں پھر بڑا اضافہ، فی تولہ کتنے کا ہو گیا؟
- 2 دن قبل
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات




