Advertisement
علاقائی

اسلام آباد: سکول اور کالجز کے ٹیچنگ سٹاف  کے کام کے نئے اوقات کار جاری

 اسلام آباد: وفاقی نظامت تعلیمات نے سکول اور کالجز کے ٹیچنگ سٹاف کے کام کے نئے اوقات کار جاری کردئیے ۔

GNN Web Desk
شائع شدہ 5 years ago پر Sep 7th 2021, 1:57 am
ویب ڈیسک کے ذریعے
اسلام آباد: سکول اور کالجز کے ٹیچنگ سٹاف  کے کام کے نئے اوقات کار جاری

تفصیلات کے مطابق  وفاقی نظامت تعلیمات نے سکول اور کالجز کے ٹیچنگ سٹاف کے کام کے نئے اوقات کار جاری کردئیے ہیں ، وفاقی نظامت تعلیمات نے کام کے وقت میں تبدیلی کا باضابطہ نوٹیفکیشن جاری کر دیا ہے۔

نوٹیفکیشن  کے مطابق  تمام ٹیچرز ہر پریڈ کے 40 منٹ  کے دورانیے پر عمل کریں گیں ، سکولوں کے پرنسپل اپنے ادارے کی ضروریات  کے مطابق وقت میں تبدیلی کر سکتے ہیں، سکول ہیڈ 6، وائس پرنسپل 14 اور ٹیچرز 28 گھنٹے ایک ہفتے میں پورے کریں گے۔

Advertisement
پاکستان کے ثقافتی اور میوزک کے رنگ اب سعودی عرب میں سجیں گے

  • ایک دن قبل
اہلیہ پرتشدد کے الزام میں خاتون ایڈیشنل ڈپٹی کمشنرکے شوہرگرفتار کر لیا گیا

  • 2 دن قبل
پاکستان کا مقامی طور پر تیار کردہ ’فتح 4‘ کروز میزائل کے توسیعی ورژن کا کامیاب تجربہ

پاکستان کا مقامی طور پر تیار کردہ ’فتح 4‘ کروز میزائل کے توسیعی ورژن کا کامیاب تجربہ

  • ایک دن قبل
فٹبال لیجینڈ میسی نے انٹرنیشنل فٹبال کو خیربادکہہ دیا

  • ایک گھنٹہ قبل
نواب شاہ کے رہائشی مریض میں منکی پاکس کی تصدیق

نواب شاہ کے رہائشی مریض میں منکی پاکس کی تصدیق

  • ایک دن قبل
فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کا عالمی امن کیلئے پاکستان کے عزم کا اعادہ

  • 38 منٹ قبل
نائب وزیراعظم کی اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل سے ملاقات، فلسطین، کشمیر و علاقائی امور پر گفتگو

نائب وزیراعظم کی اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل سے ملاقات، فلسطین، کشمیر و علاقائی امور پر گفتگو

  • ایک دن قبل
ٹرمپ کا سابق امریکی میجرکو فائرنگ اسکواڈ کے ذریعے سزائے موت دینے کا حکم

صومالیہ میں بحری قزاقوں کے قبضے سے بازیاب تین پاکستانی وطن واپس پہنچ گئے

  • 4 گھنٹے قبل
لاہور: آوارہ کتے کے حملے میں ڈاکٹر زخمی

لاہور: آوارہ کتے کے حملے میں ڈاکٹر زخمی

  • 8 گھنٹے قبل
سابق خطیب داتا دربار پر مالی بدعنوانی کے الزامات ثابت، لاکھوں روپے کی ریکوری کا حکم

  • 6 گھنٹے قبل
سری لنکا کیخلاف ٹی 20 سیریزکیلئے صاحبزادہ فرحان کپتان مقرر، ون ڈے ٹرائی سیریزمیں شاہین آفریدی کپتان برقرار