اسلام آباد : این سی او سی کا کہنا ہے کہ کورونا وائرس سے بچاؤ کی ویکسین لگوانے والوں میں 15 سے 18 سال کی عمر کے افراد کو شامل کرلیا گیا ہے۔

شائع شدہ 5 years ago پر Sep 12th 2021, 12:07 am
ویب ڈیسک کے ذریعے

این سی او سی کی جانب سے اعلان کیا گیا کہ ویکسین لگوانے والوں کی عمر کی حد 18 سال سے کم کرکے 15 سال کردی گئی ہے۔ ملک میں اب 15 سال کی عمر تک کے شہریوں کو صرف فائزر ویکسین مفت لگائی جائے گی۔
اس سلسلے میں ان افراد کا رجسٹریشن سرٹیفیکٹ یعنی ب فارم ہونا لازمی ہوگا۔ اس کے علاوہ ویکسینیشن سرٹیفیکیٹ موجودہ نظام کے تحت ہی حاصل کیا جا سکے گا۔
یہ بھی ہدایت کی گئی ہے کہ تمام مرکزی ویکسین سینٹرز پر فائزر ویکسین 15 سے 18 سال کی عمر کے شہریوں کے لیے موجود ہوگی۔
اس کے علاوہ موبائل ویکسینیشن ٹیمیں بھی تعلیمی اداروں میں جا کر 15 سے 18 سال کی عمر کے طلبہ کو ویکسین لگائیں گی۔

فیفا آسیان کپ: پاکستان کا فلپائن کیخلاف میچ 2-2 سے برابر، اپنا پہلا پوائنٹ حاصل کرلیا
- 19 hours ago

آذربائیجانی خاتون زیادتی کیس، مرکزی ملزم گرفتار
- 2 days ago

ایشین گیمز ہاکی: پاکستان نے عمان کو شکست دے کر سیمی فائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا
- 2 days ago

ایشین گیمز ہاکی:ملائیشیا نے پاکستان کو سنسنی خیز مقابلے میں ہرا دیا
- 4 days ago

روس میں تربیتی پرواز کے دوران Tu-95 بمبار طیارہ گر کر تباہ،عملے کے 6 ارکان ہلاک
- 19 hours ago
ملک میں سونے کی قیمتوں میں حیرت انگیزکمی
- 2 days ago

خیبرپختونخوا میں پولیو کا چوتھا کیس سامنے آگیا
- a day ago

امریکہ افغانستان جنگی کمیشن کی علاقائی امن کے لیے پاکستان کی خدمات کی تعریف
- 2 days ago

آصف اقبال کی یاد میں تعزیتی ریفرنس، فنی خدمات کو خراجِ تحسین
- 2 days ago

پاک بحریہ کی بحیرہ عرب میں کارروائی،2,800 کلوگرام سے زائد منشیات ضبط
- 4 days ago

ممتاز عالمی مالیاتی اداروں کا پاکستان کی معاشی اصلاحات کی صورتحال پر اعتماد کا اظہار
- 18 hours ago

ڈی آئی خان: چیک پوسٹ کے قریب دھماکا،11 افراد ہلاک، متعدد زخمی
- 4 days ago
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات






