پاکپتن : ساہیوال روڈ پر تیز رفتار کار ٹرک سے ٹکرا گئی جس کے نتیجے میں خاتون سمیت 2افراد جاں بحق ہوگئے ۔

شائع شدہ 4 years ago پر Sep 14th 2021, 2:58 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے

جی این این کے مطابق حادثہ کار شکار فیملی منچن آباد جارہی تھی ۔ حادثے کی اطلاع ملتے ہی ریسکیو ٹیم موقع پر پہنچ گئی ، ریسکیو زرائع کے مطابق افسوس ناک حادثے میں دو خواتین بھی شدید زخمی ہوئی ہیں ۔ جاں بحق ہونے والوں کی شناخت محمدوسیم ، زینب بی بی کے نام سے ہوئی ہے جبکہ زخمیوں میں ردا اور رمشا شامل ہیں ۔ ریسکیو اہلکاروں نے زخمیوں اور لاشوں کو ڈی ایچ کیو ہسپتال منتقل کردیا ۔

9 مئی مقدمات: بانی پی ٹی آئی کی ضمانتیں مسترد ہونے کا تحریری فیصلہ جاری
- 5 منٹ قبل

کویت کا ویزا عمل کو آسان اور تیز بنانے کے لیے جدید الیکٹرانک نظام متعارف
- 2 گھنٹے قبل

نامور فوک گلوکار اور پنجاب دھرتی کی آواز عالم لوہار کی چھیالیسویں برسی آج منائی جا رہی ہے
- 2 گھنٹے قبل

معیشت میں شفافیت لانے کے لیے ڈیجیٹل ٹرانزیکشن سسٹم ناگزیر ہے،وزیراعظم
- 2 گھنٹے قبل

وزیر اعظم پاکستان کو پولیو فری بنانے اور ہر بچے کو موذی مرض سے بچانے کے لیے پُرعزم
- ایک گھنٹہ قبل

چیئرمین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف کمیٹی سے جنوبی افریقہ کے ایئر چیف کی ملاقات
- 3 گھنٹے قبل

پرتگال کے معروف فاورڈ فٹ بالر ڈیوگو جوٹا کار حادثے میں جاں بحق
- 2 گھنٹے قبل

ایران اسرائیل کے درمیان سیز فائرکے پیچھے بھی وردی ہے ، وزیر داخلہ
- 2 گھنٹے قبل

اسلام آباد: موٹر سائیکل سوار دونوں افراد کیلئے ہیلمٹ لازمی قرار دینے کا فیصلہ
- 41 منٹ قبل

سوات واقعے کی انکوائری چل رہی ہے، جہاں جہاں غفلت پائی گئی کارروائی کریں گے،علی امین
- 3 گھنٹے قبل

محرم الحرام کے دوران سندھ میں 49 ہزار سے زائد پولیس اہلکار تعینات ہوں گے، شرجیل میمن
- ایک گھنٹہ قبل

صہیونی فوج کی جارحیت جاری، غزہ میں امدادی کیمپ پر حملے سے 82 فلسطینی شہید
- 13 منٹ قبل
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات