Advertisement
علاقائی

پاکپتن : تیز رفتار کار ٹرک سے ٹکرا گئی، 2افراد جاں بحق

پاکپتن : ساہیوال روڈ پر تیز رفتار کار ٹرک سے ٹکرا گئی جس کے نتیجے میں خاتون سمیت  2افراد جاں بحق  ہوگئے ۔

GNN Web Desk
شائع شدہ 5 years ago پر Sep 14th 2021, 2:58 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے
پاکپتن : تیز رفتار کار ٹرک سے ٹکرا گئی، 2افراد جاں بحق

جی این این کے مطابق حادثہ کار شکار فیملی منچن آباد جارہی تھی ۔ حادثے کی اطلاع ملتے ہی ریسکیو ٹیم موقع پر پہنچ گئی ،  ریسکیو زرائع کے مطابق افسوس ناک حادثے میں دو خواتین بھی  شدید زخمی ہوئی ہیں ۔ جاں  بحق ہونے والوں  کی شناخت  محمدوسیم ، زینب بی بی کے نام سے ہوئی ہے   جبکہ زخمیوں میں ردا اور رمشا شامل ہیں ۔ ریسکیو اہلکاروں   نے زخمیوں اور لاشوں کو  ڈی ایچ کیو ہسپتال منتقل کردیا ۔

Advertisement
دفترخارجہ نے بھارتی وزیردفاع کے پاکستان کیخلاف اشتعال انگیز بیان کو مسترد کر دیا

  • 4 دن قبل
وزیر خزانہ اور فچ ریٹنگز کے نمائندوں کا پاکستان کی معاشی کارکردگی پر تبادلہ خیال

معروف اداکاروپروڈیوسر صمد عارض پاکستان پہنچ گئے، شان شاہد اور امر خان سے ملاقات

  • 3 گھنٹے قبل
فیلڈ مارشل، سعودی سفیر کی علاقائی سلامتی کی صورتحال پر گفتگو

  • ایک دن قبل
امریکا: 16 سالہ لڑکےکی اسکول میں فائرنگ،3 بچے اورایک استاد ہلاک

امریکا: 16 سالہ لڑکےکی اسکول میں فائرنگ،3 بچے اورایک استاد ہلاک

  • 4 دن قبل
حرمین شریفین کا تحفظ پاکستان کیلئے اولین ترجیح ہے: ڈی جی آئی ایس پی آر

حرمین شریفین کا تحفظ پاکستان کیلئے اولین ترجیح ہے: ڈی جی آئی ایس پی آر

  • ایک دن قبل
ایلون مسک نے آئندہ سال ہر امریکی بچے کو اسپیس ایکس کا ایک شیئر بطور تحفہ دینے کا اعلان کردیا

فنکار برادری نے کھیلوں کے فروغ کا بیڑہ اٹھا لیا

فنکار برادری نے کھیلوں کے فروغ کا بیڑہ اٹھا لیا

  • 3 گھنٹے قبل
بالی وڈ اداکار ٹائیگر شروف پر قاتلانہ حملہ کرنیوالے 3 ملزمان کو گرفتار کر لیا گیا

بالی وڈ اداکار ٹائیگر شروف پر قاتلانہ حملہ کرنیوالے 3 ملزمان کو گرفتار کر لیا گیا

  • ایک دن قبل
ایکشن، رومانس اور سسپنس سے بھرپور فلم ’’مینگو جٹ‘‘ ریلیز، پریمیئر میں شوبز ستاروں کی شرکت

ایکشن، رومانس اور سسپنس سے بھرپور فلم ’’مینگو جٹ‘‘ ریلیز، پریمیئر میں شوبز ستاروں کی شرکت

  • 4 دن قبل
فیلڈ مارشل عاصم منیر اہم دورے پر ایران پہنچ گئے

  • 4 گھنٹے قبل
ٹیکس گوشوارے جمع کروانے کی آخری تاریخ میں ایک بار پھر توسیع

  • 5 دن قبل
Advertisement