Advertisement

لاہور میں 11 سالہ بچی سے مبینہ زیادتی، ملزم گرفتار

لاہور  کے علاقے ہنجروال میں 11سال کی بچی سے زیادتی  کے ملزم کو  گرفتار کر لیا گیا، بچی گھر سے مدرسے کے لئے نکلی تھی، ملزم ورغلا کر ساتھ لےگیا۔

GNN Web Desk
شائع شدہ 5 years ago پر Sep 18th 2021, 1:09 am
ویب ڈیسک کے ذریعے
لاہور میں 11 سالہ بچی سے مبینہ زیادتی، ملزم گرفتار

پولیس کا کہنا ہے کہ ملزم نے بچی کوخالی مکان میں لے جاکر زیادتی کا نشانہ بنایا، ملزم شادی شاہ نے مبینہ زیادتی کے بعد متاثرہ بچی کو 5 ہزار روپے بھی دیے۔

پولیس کا کہنا ہے کہ بچی کو طبی ملاحظے کے لئے اسپتال بھجوا دیا گیا، ملزم سے تفتیش جاری ہے۔

Advertisement
خیبرپختونخوا میں پولیو کا چوتھا کیس سامنے آگیا

  • 2 گھنٹے قبل
شازیہ رضوان کا شیخوپورہ تھیٹرز کا اچانک دورہ، ایس او پیز کی خلاف ورزی پر کارروائی

  • 3 دن قبل
رباط میں یومِ دفاع و شہدا کی تقریب، مسلح افواج کی قربانیوں کو خراج تحسین

وزیراعظم کا اقوام متحدہ سےخطاب امتِ مسلمہ، امن پسند دنیا کے جذبات کی آواز ہے: اشرفی

ڈی آئی خان: چیک پوسٹ کے قریب دھماکا،11 افراد ہلاک، متعدد زخمی

آذربائیجانی خاتون زیادتی کیس، مرکزی ملزم گرفتار

  • ایک دن قبل
آصف اقبال کی یاد میں تعزیتی ریفرنس، فنی خدمات کو خراجِ تحسین

پاک بحریہ کی بحیرہ عرب میں کارروائی،2,800 کلوگرام سے زائد منشیات ضبط

پاک بحریہ کی بحیرہ عرب میں کارروائی،2,800 کلوگرام سے زائد منشیات ضبط

  • 3 دن قبل
ایشین گیمز ہاکی: پاکستان نے عمان کو شکست دے کر  سیمی فائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا

ایشین گیمز ہاکی: پاکستان نے عمان کو شکست دے کر سیمی فائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا

  • ایک دن قبل
ملک میں سونے کی قیمتوں میں حیرت انگیزکمی

امریکہ افغانستان جنگی کمیشن کی علاقائی امن کے لیے پاکستان کی خدمات کی تعریف

  • 21 گھنٹے قبل
ایشین گیمز ہاکی:ملائیشیا نے پاکستان کو سنسنی خیز مقابلے میں ہرا دیا