لندن : برطانیہ نے سفری پابندیوں کی نئی درجہ بندی بھی کردی۔

غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق برطانیہ نے پاکستان سمیت 8 ملکوں کو ریڈ لسٹ سے نکال دیا،مسافروں کیلئے پی سی آر ٹیسٹ کی شرط بھی ختم کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔
برطانوی ہائی کمشنر کرسچن ٹرنر نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر تصدیق کرتے ہوئے بتایا کہ پاکستان کو ریڈ لسٹ نے نکال دیا دیا ہے۔ میں جانتا ہوں کہ پچھلے 5 مہینے بہت سے لوگوں کے لیے کتنے مشکل تھے ج دونوں ملکوں کے درمیان قریبی روابط پر انحصار کرتے ہیں۔ انہوں نے مشیر صحت فیصل سلطان اور سربراہ این سی او سی اسد عمر کا بھی شکریہ ادا کیا۔
Pleased to confirm ?? is off the red list. I know how difficult the last 5 months were for so many who rely on close links between ?? & ??. Grateful to @fslsltn @Asad_Umar & superb @nhsrcofficial @OfficialNcoc @NIH_Pakistan @drsafdar64 team for their close collaboration.
— Christian Turner (@CTurnerFCDO) September 17, 2021
برطانوی ہائی کمشنر نے لکھا کہ دونوں ممالک میں شہریوں کی صحت کے کا تحفظ یقینی بنانے کے لیے پاکستان کے ساتھ تعاون جاری رکھیں گے۔
برطانوی وزیر ٹرانسپورٹ نے کہا ہے کہ چار اکتوبر سے مکمل ویکسینیشن والوں کو پیشگی کورونا ٹیسٹ کی ضرورت نہیں ہوگی، 22 ستمبر سے پاکستان سمیت 8 ملکوں کو سفری ریڈ لسٹ سے نکال دیا جائے گا۔
سڈنی حملہ دہشت گردی ہے جس میں صرف یہودیوں کو نشانہ بنایا گیا، آسٹریلوی وزیراعظم
- 12 گھنٹے قبل

بلوچیستان: بارکھان اور گرد و نواح میں زلزلے کے جھٹکے
- 2 دن قبل

سونے کی فی تولہ قیمت میں کمی
- 2 دن قبل

پاکستان کی سوڈان میں اقوام متحدہ کی عبوری سکیورٹی فورس پرحملے کی مذمت
- 12 گھنٹے قبل

ریاست مخالف عناصر کو احتساب کا سامنا کرنا پڑے گا،خواجہ آصف
- 2 دن قبل
پاک فوج کی توجہ اندرونی وبیرونی مسائل سے نمٹنے پرمرکوز ہے،فیلڈمارشل
- 2 دن قبل
خیبرپختونخوا:ضلع مہمند، بنوں میں سیکیورٹی فورسز کی دو مختلف کارروائیاں، فتنہ الخوارج کے 13 دہشت گرد ہلاک
- 13 گھنٹے قبل

باکو سنیما بریز فلم فیسٹیول میں تین پاکستانی فلموں کی نمائش
- 2 دن قبل
پاکستان کےمشہور اسٹنٹ مین سلطان گولڈن نے دو نئے عالمی ریکارڈ اپنے نام کرلیے
- 2 دن قبل
انڈر 19ایشیا کپ: بھارت نے پاکستان کو 90رنز سے ہرادیا
- 13 گھنٹے قبل
پاکستان ڈیجیٹل اثاثوں کے ضابطے میں عالمی ماڈل بننے کا خواہاں ہے،بلال
- 12 گھنٹے قبل
آسٹریلیا ، فائرنگ واقعے میں 12افراد ہلاک، متعدد زخمی
- 13 گھنٹے قبل





