صوبائی دارالحکومت میں سی ٹی ڈی کا دہشتگردوں کے خلاف بڑا آپریشن


جی این این کے مطابق کاؤنٹر ٹیررزم ڈیپارٹمنٹ (سی ٹی ڈی ) نے کارروائی کرتے ہوئے کالعدم تنظیم القاعدہ کے 4 دہشت گرد گرفتار کرلیے ۔ - سی ٹی ڈی حکام کے مطابق کالعدم تنظیم القاعدہ کے چاروں دہشت گردوں کو موہلنوال سے حراست میں لیا گیا جن کی شناخت محمد مشتاق ، سمیع اللہ ، عادل جمال ، اور اسامہ خالد کے نام سے ہوئی ہے ۔ چاروں دہشت گردقانون نافذ کرنے والے اداروں پر حملے کی منصوبہ بندی کررہے تھے ۔ سی ٹی ڈی حکام نے دہشت گردوں کے قبضہ سے بارودی مواد اور دیگر سامان بھی برآمد کرلیا ۔
سی ٹی ڈی پولیس اسٹیشن میں ایف آئی آر درج کر لی گئی ہے۔
خیال رہے کہ گزشتہ روز شمالی وزیرستان میں سیکیورٹی فورسز کے آپریشن میں کالعدم تحریک طالبان پاکستان کمانڈر سیف اللہ مارا گیا تھا ۔ آئی ایس پی آر کے مطابق کالعدم ٹی ٹی پی کمانڈر این جی او اور ایف ڈبلیو او کے کارکنوں پر حملوں میں ملوث تھا۔

وی آئی پی وزٹ کی وجہ سے امتحانات ملتوی کرنے پر ڈی سی جہلم عہدے سے فارغ
- 21 hours ago

پولیس افسران کی ترقیوں کے خلاف پنجاب حکومت کی اپیلیں خارج
- 2 days ago

پشاور میں نادرا کا اسسٹنٹ ڈائریکٹر فائرنگ سے جاں بحق
- 3 days ago

نئی لالی وڈ فلم ’عاشق رنگ رنگیلے‘ سینما گھروں کی زینت بن گئی
- 2 days ago

پاکستان اور تاجکستان کی مشترکہ فوجی مشق دوستی تھری چراٹ میں اختتام پذیر
- 3 days ago

راولپنڈی: گھر سے خاتون اینکر ربیعہ احسن کی گولی لگی لاش برآمد
- a day ago

ڈی جی آئی ایس پی آر کی لاہور کی جامعات آمد، طلبہ سے خصوصی نشستیں
- 2 days ago

انڈر 19 ایشیا کپ: پاکستان نے بھارت کو 3 وکٹ سے شکست دے دی
- a day ago

پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں کمی کا اعلان
- 4 days ago
پہلے ایل پی جی اوراب بجلی بم گرا دیا گیا
- 2 days ago

پاکستانی فلم ’میرا لیاری‘ نے بیلاروس کے معروف لسٹاپڈ فلم فیسٹیول میں اسپیشل جیوری ایوارڈ جیت لیا
- 2 days ago

پی پی 203 چیچہ وطنی کے ضمنی انتخاب میں مسلم لیگ (ن) کا امیدوار بازی لے گیا
- 20 hours ago




